30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایسے سات مقامات قرآنی کا ذکر جہاں انبیاء سابقین کو بوصف جنسیت ذکر کیا گیا۔ |
۳۴۵ |
آیہ مبارکہ"من لم یحکم"کی نفیس تفسیر۔ |
۳۶۶ |
|
ایسے چھ مقامات کاذکر جہاں رسول کاذکر مطلقًا بے قید شمول وخصوص کیا گیا۔ |
۳۴۶ |
"لکم دینکم ولی دین"کا حکم منسوخ ہے۔ |
۳۸۸ |
|
ایسے آٹھ مقامات کا ذکر جہاں رسولوں کی خاص جماعت کا ذکرہے۔ |
۳۴۷ |
آیت ممتحنہ کی مراد کے بارے میں مفسرین کرام کے اقوال۔ |
۴۳۶ |
|
وہ مقامات جہاں بطریق عہد حضوری ذکر ہوا۔ |
۳۴۸ |
آیہ ممتحنہ کا روشن بیان۔ |
۴۳۶ |
|
وہ مقامات جہاں بطریق عہد ذکری ذکر ہوا۔ |
۳۴۸ |
آیہ کریمہ"لاینھٰکم اﷲ"بنوخزاعہ کے بارے میں ہے۔ |
۴۳۶ |
|
وہ مقامات جہاں بطریق عہد علمی ذکرہوا۔ |
۳۴۸ |
آیت میں نسخ کے اقوال۔ |
۴۴۱ |
|
آیت کریمہ"ولکن رسول اﷲ وخاتم النبیین"میں اگر الف لام عہد خارجی ہو تو عہد خارجی ذکری ہوگا۔ |
۳۴۸ |
خود قرآن عظیم سے اس آیت کی منسوخی کاثبوت اگر ہر غیر محارب کو عام مانی جائے۔ |
۴۴۷ |
|
آیت کریمہ میں انبیاء مذکور بوصف جنسیت مرادہوں تو کلام الہٰی فضول ومہمل ہونا لازم آئے گا۔ |
۳۴۸ |
سب کافروں سے قتال وغلظت کا حکم ہے اگر چہ محارب بالفعل نہ ہوں۔ محارب بالفعل کی تخصیص منسوخ ہوگئی۔ |
۴۴۸ |
|
آیت خاتم النبیین میں الف لام عہد خارجی مراد لینے کی صورت میں قرآن میں مذکور رسولوں کی متعدد اصناف ہونگی جو خود عہد خارجی کے خلاف ہے۔ |
۳۴۹ |
آیہ کریمہ"وقاتلواالمشرکین کافۃ کما یقاتلونکم کافۃ"میں چاراحتمال ہیں۔ |
۴۵۵ |
|
آیت مبارکہ خاتم النبیین میں الف لام استغراق کے لئے نہ ہو بلکہ عہد خارجی ذکری کے لئے ہو تو آیت مبارکہ متشابہات میں سے ہوگی۔ |
۳۴۹ |
اصح قول اکثر ہے کہ آیہ کریمہ ممتحنہ صرف معاہدین کے بارے میں ہے۔ |
۴۵۷ |
|
آیت میں استغراق کے علاوہ جو معنی مراد لیا جائے آیت ختم نبوت پر دلیل نہ ہوگی۔ |
۳۵۰ |
آیات ممتحنہ میں بر ومعاملات سے کیا مراد ہے۔ |
۴۶۹ |
|
آیت مبارکہ میں الف لام عہد خارجی ہو تب بھی استغراق ہی ثابت ہوگا۔ |
۳۵۴ |
معنی اقساط کی تحقیق۔ |
۴۷۰ |
|
آیہ کریمہ"فلا وربک"الایۃ سے تکفیر عامہ اہل اسلام پر ایك غلط استدلال کار د۔ |
۳۶۵ |
آیت ممتحنہ میں اقساط کے معنی میں مفسرین تین وجہ پر مختلف ہوئے۔ |
۴۷۰ |
|
|
|
آیہ کریمہ"لاینھٰکم"میں کفار سے کچھ نیك برتاؤ اور مالی مواسات کی اجازت ہے نہ کہ ان کو اپنا انصار اور یارغار بنانے کی۔ |
۴۷۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع