30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والنصارٰی دخل کنیستہم اولم یدخل [1]۔ |
یہود ونصارٰی کازنار باندھا خواہ ان کے گرجا میں داخل ہو ایانہ ہوا۔(ت) |
تنویر الابصار ودرمختار میں ہے:
|
الاعطاء باسم النیروز والمھرجان(بان یقال ھدیۃ ھذا الیوم ش)لایجوز ای الھدایا باسم ھٰذین الیومین حرام وان قصد تعظیمہ کما یعظمہ المشرکون یکفر [2]۔ |
نیروز اور مہرجان کے نام پر عطیہ(بایں طور کہ کہا جائے یہ اس دن کا ہدیہ ہے ش)جائز نہیں یعنی ان دونوں ایام کے ناموں پر ہدایا دینا لینا حرام اور اگر مشرکین کی طرح ان کی تعظیم بھی کرے گاتو کفر ہوگا،(ت) |
بحرالرائق وعالمگیری ومجمع الانہر و جامع الفصولین میں ہے:
|
یکفربخروجہ الی نیروز المجوس والموافقۃ معہم فیما یفعلون فی ذٰلك الیوم وبشرائہ یوم النیروز شیئا لم یکن یشتریہ قبل ذٰلك تعظیما للنیروز لا للاکل والشرب وباھدائہ ذٰلك الیوم للمشرکین ولو بیضۃ تعظیما لذلك الیوم [3]۔ |
مجوسیوں کے ساتھ نیزوز میں اس طرح نکلنا کہ اس دن وہ جو کریں گے یہ ان کی موافقت کرے تو یہ کفرہے،اسی طرح نیروز کے دن کی تعظیم کرتے ہوئے یا مشرکین کو ہدیہ دینے کے لئے کوئی چیز خریدی نہ کہ کھانے پینے کے لئے جبکہ وہ چیز اس سے پہلے نہیں خریدی تھی اگرچہ وہ انڈہ ہی کیوں نہ ہو تو کفر ہوگا۔(ت) |
جامع الفصولین ومنح الروض الازہر میں ہے:
|
قال ابوبکر بن طرخان من خرج الی السدۃ(قال القاری ای مجمع اھل الکفر)کفر اذفیہ اعلان الکفر وکانہ اعان علیہ وعلی قیاس السدۃ الخروج الی النیروز والموافقۃ معہم فیما یفعلونہ |
شیخ ابوبکر بن طرخاں کہتے ہیں جو سدہ کی طرف نکلا(ملا علی قاری نے اس کا معنی اہل کفر کا اجتماع کیاہے)تو وہ کافر ہوجائے گا کیونکہ اس میں کفر کا اعلان ہے گویا اس نے کفرپر مدد کی اس پرقیاس ہے،نیروز میں نکلنا اور اس دن ان کے |
[1] اشباہ والنظائر کتاب السیر باب الردۃ ادارۃ القرآن والعلوم الاسلامیہ کراچی ۱/ ۲۹۵
[2] درمختار شرح تنویر الابصار باب مسائل شتی مطبع مجتائی دہلی ۲/ ۳۵۰،ردالمحتار باب مسائل شتی داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۴۸۱
[3] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر باب ان الالفاظ الکفر انواعٌ مطبع داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۶۹۸
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع