دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

تُحِبُّوۡنَہُمْ وَ لَا یُحِبُّوۡنَکُمْ وَتُؤْمِنُوۡنَ بِالْکِتٰبِ کُلِّہٖۚ وَ اِذَا لَقُوۡکُمْ قَالُوۡۤا اٰمَنَّاۚ٭ۖ وَ اِذَا خَلَوْا عَضُّوۡا عَلَیۡکُمُ الۡاَنَامِلَ مِنَ الْغَیۡظِؕ قُلْ مُوۡتُوۡا بِغَیۡظِکُمْؕ اِنَّ اللہَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ﴿۱۱۹﴾"[1]

کھول دیں اگر تم میں عقل ہے ارے یہ جو تم ہو تم تو ان سے محبت کرتے ہو وہ تم سے محبت نہیں کرتے اور تم پوری کتاب پر ایمان لائے ہو تم سے ملیں توکہیں ہم مسلمان ہیں اور اکیلے ہوں تو تم پر جلن سے اپنی انگلیاں چبائیں،اے محبوب! تم ان سے فرمادو کہ اپنی جلن میں مرجاؤ،بیشك اﷲ دلوں کی جانتا ہے۔

حدیث میں ہے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:

من استعمل رجلا من عصابۃ وفیہم من ھوارضی ﷲ منہ فقد خان اﷲ ورسولہ والمؤمنین [2]۔رواہ الحاکم صححہ والطبرانی والعقیلی وابن عدی والخطیب عن عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

جس نے کسی جماعت پر ایك شخص کو مقرر کیا اور ان میں وہ موجود ہے جو اﷲ کو اس سے زیادہ پسند ہے تو ضرور اس نے اﷲ ورسول اور سب مسلمانوں سے خیانت کی،(اسے حاکم نے حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالی عنہما سے روایت کرکے صحیح کہا،طبرانی،عقیلی،ابن عدی اور خطیب نے بھی اسے عبداﷲ بن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے روایت کیا۔(ت)

غایۃ البیان،علامہ اتقانی وجامع الرموز وردالمحتار وغیرہا میں ہے:

لاینبغی ان یستعان بالکافر فی امور الدین [3]۔

دینی کاموں میں کافر سے مددنہ لینی چاہئے۔

یہ اس پر فرمایا کہ مسلمان اپنی قربانی کاجانور کسی یہودی سے ذبح کرائے نہ کہ دین وتعلیم دین کی افسری بالاختیار اسے دی جائے، اﷲ تعالٰی فرماچکا کہ تمھاری خیرخواہی درکنار کبھی اپنی چلتی نقصان رسانی میں کمی نہ کریں گے،حال کے بکثرت واقعات شاہد ہیں ہم وطن ہندو آج کل کتنا اتحاد واتفاق بگھاررہے ہیں اور مسلمانوں کی خاص رسم مذہبی قربانی گاؤ پر کیا ہی فتنے اٹھاتے فساد مچاتے ہیں قابو چلے پر کیا کچھ مسلمان لوٹے گئے،ذبح کئے گئے،جلائے گئے،اوروہابیہ وغیرہم مذکورین تو ہنود ویہود سے بھی بدرجہا بدترہیں کہ مسلمان بن کر اسلام کے گلے پر خنجر ہیں،کما بیناہ فی غیر مارسالۃ(جیسا کہ متعدد رسائل میں ہم نے اسے


 

 



[1] القرآن الکریم ۳/ ۱۱۹۔۱۱۸

[2] المستدرك للحاکم کتاب الاحکام دارالفکر بیروت ۴/ ۹۲

[3] ردالمحتار کتاب الاضحیۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۵/ ۲۰۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن