دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

حق تویہ ہے،مثلے ہست کہ(مثل ہے کہ۔ت)

الجنس الی الجنس یمیل *                     بہردل من بردن صورت انساں داری

(ہر جنس اپنی جنس کی طرف میلان کرتی ہے،میرادل لے جانے کے لئے تو نے انسان کی صورت اختیار کی ہے۔ت)

رہا یہ قصہ کہ صوفیائے کرام مثلا حضرت بایزید بسطامی رضی اﷲ تعالی عنہ نے جویہ فرمایاکہ:

لوائی ارفع من لواء محمد [1](رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی وسلم)

میرا جھنڈا حضوراکرم(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)کے جھنڈے سے بلند ہوگا۔(ت)

اسے اس کا یعنی زید کا نالائق حرکت کہنا صوفیاء صافی اور عارف بسطامی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی شان میں سخت گستاخی اور سفلہ پن ہے۔نہ اس سے مساوات کی بوآتی ہے،اور نہ فضیلت ہی استغفراﷲ پائی جاتی ہے بلکہ ان ظاہر بینوں کےلئے جوحضور انور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو بشر سمجھے ہوئے ہیں ایك تازیانہ ہے،ان کایہ کلام      ع

گفتہ اوگفتہ اﷲ بود

(ان کا کہنا اﷲ تعالٰی کاکہنا ہے۔ت)

کے مصداق ہے ورنہ:    ع

چہ نسبت خاك رابہ عالم پاک

(خاك کی عالم پاك کے ساتھ کیا نسبت ہوسکتی ہے۔ت)

پس حضور انور اور دیگر بزرگوں علیہم التحیۃ والثناء کے کسی قول وفعل پر انھیں اپنے مثل بشر سمجھنا ضلالت وبددینی ہے کیونکہ:؎

ہرمرتبہ از وجود حکمے دارد                             گرحفظ مراتب نہ کنی زندیق ست

(ہر مرتبہ وجود کے اعتبار سے الگ حکم رکھتاہے اگر مراتب کے فرق کو سامنے نہیں رکھوگے تو گمراہ وزندیق ہوجاؤ گے۔ت)

اسی بناء پر شیخ محقق فرماتے ہیں:

بالجملہ تکلم کردن درحال شریف سید الکائنات علیہ افضل الصلوٰۃ واکمل التحیات بقیاس بلکہ

سید کائنات علیہ افضل الصلوٰۃ واکمل التحیات کے حال مبارك میں عقل کے ساتھ بلکہ اپنی دریافت کی بنیاد

 


 

 



[1] تذکرۃ الاولیاء باب ۱۴ ذکر بایزید بسطامی مطبع اسلامیہ اسٹیم پریس لاہور ص۱۱۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن