دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

یاجابر ان اﷲ خلق قبل الاشیاء نور نبیك من نورہ [1](الحدیث)

اے جابر! بیشك اﷲ تعالٰی نے تمام جہانوں سے پہلے تیرے نبی کا نور اپنے نور سے پیدا فرمایا۔

جوحضور کے نور کو غیرمخلوق کہے منکر قرآن عظیم ہے،

قال اﷲ تعالٰی"خٰلِقُ کُلِّ شَیۡءٍ فَاعْبُدُوۡہُ ۚ "[2]۔واﷲ

تعالٰی اعلم۔

اﷲ تعالٰی کافرمان مبارك ہے:وہ ہرشیئ کا خالق ہے تواسی کی عبادت کرو،واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۹۱:                              از گونا سنٹرل انڈیا ریاست گوالیار مرسلہ محمد صدیق سیکرٹری انجمن اسلامیہ      ۱۷ صفر ۱۳۳۸ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید ٹوٹکے کراتاہے بکرا بطور صدقہ مریض کے سرہانے بندھاتاہے اور مریض کو سوار کراتاہے(اگروہ کمسن ہو)پھر اس بکرے کو دفن کراتاہے اور وہ اس کو ضروری خیال کرتاہے اور اس پر عامل ہواورپتلا بنواوے اورمرغا گڑواوے اور سیندور وغیرہ لگواوے جو طریقہ سحر سے ہے،آیا زید مبتلائے شرك ہے یانہیں؟ اوراس پر توبہ اور تجدید نکاح لازم ہے یانہیں؟ اور ایسے شخص کو اہل اسلام کو امام اپنا بنانا چاہئے یانہیں؟ اور اگر مسلمانوں سے کہا جاوے کہ ایسے شخص پر زجر کرنا چاہئے اس کو کم از کم امامت سے معزول کردو اس پر چند ان پڑھ مسلمان یہ کہیں کہ ہم تو زید پرایمان لائے ہیں؟ تویہ کیساہے؟ اگرزید کے مراسم نیلام کنندہ شراب سے ہوں جو پارسی ہے اورآمدنی شراب سے وہ روپیے دیتاہو اور زید اسے بلاکراہت نہایت خوشی سے خرچ میں لاتا ہو اور اس نیلام کارشراب کے یہاں سے کھانا آتاہو جو آمدنی شراب سے ہے اور زید بخوشی اسے کھاتاہو تو زید کو امامت سے معزول کردینا،مسلمانوں کے لئے امرمستحسن ہے یانہیں؟ اورجو ان پڑھ لوگ اس کے امام رہنے پر اصرارکریں ان کی بابت کیاحکم ہے؟

الجواب:

بکرا دفن کرنا اور مرغا گاڑنا اور اسے صدقہ سمجھنا اورخصوصا ضروری جاننا اور پتلا بنوانا یہ سب افعال شیاطین وساحران ملعونین ہیں ان کے ساتھ اگرکوئی قول یا فعل یا اعتقاد کفری ہو تو ضرور کفرہے ورنہ


 

 



[1] المواہب اللدنیہ بحوالہ عبدالرزاق اول المخلوقات المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۷۱

[2] القرآن الکریم ۶/ ۱۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن