دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کے صفات مثل کلام وسمع وبصر و علم وارادہ وحیات سے اصلا نام کو بھی کچھ نہیں آتا لیکن وجود حقیقی عزجلالہ کے تجلی نے اپنے بہت ظلال پر نفس ہستی کے سوا ان صفات کا بھی پرتوڈالا یہ وجود اور بھی ان بچوں کی نافہمی اور ان اندھوں کی گمراہی کی باعث ہوئیں اور جن کو ہدایت حق ہوئی وہ سمجھ لئے کہ  ؎

یك چراغ ست دریں خانہ کہ از پرتوآں

ہرکجامی نگری انجمنے ساختہ اند

(اس گھرمیں ایك چراغ ہے اس کی روشنی سے ہر جابارونق ہے۔ت)

انھوں نے ان صفات اور خود وجود کی دوقسمیں کیں:حقیقی،ذاتی،کہ متجلی کے لئے خاص ہے،اور ظلی عطائی کہ ظلال کے لئے ہے اور حاشایہ تقسیم اشتراك معنی بلکہ محض موافقت فی اللفظ،یہ ہے وہ حق حقیقت وعین معرفت وﷲ الحمد۔

الحمدﷲ الذی ھدانا لہذا وماکنا لنھتدی لولاان ھدانا اﷲ لقد جاءت رسل ربنا بالحق،صلی اﷲ تعالٰی علیہم وعلی سیدھم ومولاھم وبارك وسلم۔

سب حمد اﷲ تعالٰی کے لئے جس نے ہمیں اس کےلئے ہدایت دی جبکہ ہم خود راستہ پانے والے نہ تھے اگر اﷲ تعالٰی ہماری رہنمائی نہ فرماتا یقینا ہمارے رب کے تمام رسول حق لائے اﷲ تعالٰی ان سب پر اور ان سب کے آقا ومولاپر رحمتیں اور برکتیں اور سلامتی نازل فرمائے۔(ت)

سماع مجردکہ جملہ منکرات شرعیہ سے خالی ہو بلاشبہ اہل کو مباح بلکہ مستحب ہے اس پر انکار ستر صدیقوں پر انکار ہے اور معاذاﷲ صدیقین کی تکفیر کرنے والا کفر اخبث کا سزاوارہے،اس کی تفصیل فتاوٰی فقیر خصوصا رسالہ"اجل التحبیر"میں ہے،ہاں مزامیر شرعًاناجائزہیں،حضرت سلطان الاولیاء محبوب الہٰی نظام الحق والدین رضی اﷲ تعالٰی عنہ فوائد الفواد شریف میں فرماتے ہیں:مزامیر حرام ست [1](مزامیر حرام ہیں۔ت)اوراہل اﷲ کسی معصیت الہٰی کے اہل نہیں،واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۶۹:             از کھنڈل ضلع اکیاب ملك برہما مرسلہ محمد بدیع الرحمن                  ۲۴ ربیع الاول شریف ۱۳۳۶ھ

اندریں کہ شخصے عالمے رادراثنائے سخن بدیں گونہ دشنام داد کہ چہ ذکر علم تحصیل نمودی وچہ ذکر عالم ہستی پس سب علم وعالم معا وانصاف آں

ایك شخص نے دوران گفتگو عالم دین کو اس طرح گالی دی ہے تونے ذکر علم حاصل کیاہے،تو ذَکر عالم ہے،اس نے علم اور عالم کو ذکر اور آلہ تناسل سے

 


 

 



[1] فوائدالفواد نظام الدین

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن