دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

الجواب:

(۱)غیرنبی رابرنبی تفضیل کفراست اگر فضل جزئی مراد داردنیزبے ادب وبدزبان وبدخواہ مسلمانان وبرہم زن دین وایمان ست وتجاوز ازحدظلم ست وبغض اوکفر وسائرش حرام، قال تعالٰی" وَ مَنۡ یَّتَعَدَّ حُدُوۡدَ اللہِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَہٗ ؕ"[1]

وہمچوں مظالم ملعونہ غیر ثابتہ وثابتہ از پہلوئے اہانت اہل بیت کرام راتہی نیست،فضائل ومناقب آنہا نشرباید نہ آنچنا نکہ درشمار زبونان وخستگان وبیچارگاں باشمد  ؎

 

کردم از عقل سوالے کہ بگوایمان چیست

عقل درگوش ولم گفت کہ ایمان اداب است

وما رابایزید وافعال واقوال ظالمانہ ومنافقانہ آں پلید کارے نیست،اعاذنا اﷲ تعالٰی منہ وامثالہ۔

 

 

(۲)سخن اول بے ادبی وسخن آخر کفر،واﷲ تعالٰی اعلم۔

(۱)غیر نبی کونبی پر فضیلت دینا کفرہے اگر جزئی فضیلت مراد ہو تو یہ بے ادبی،بد زبانی اور مسلمانوں کی بدخواہی اور دین وایمان کو جلانا ہے اور حد سے تجاوز کرنا ظلم ہے ان کا بغض وغیرہ کفر وحرام ہے،اﷲ تعالٰی کافرمان ہے جو اﷲ کی حدوں سے آگے بڑھا بیشك اس نے اپنی جان پر ظلم کیا، اسی طرح غیر ثابت مظالم ملعونہ اور ثابتہ مذکورہ اہلبیت کرام کی اہانت سے خالی نہیں،اہلبیت کے فضائل ومناقب کا بیان ہونا چاہئے نہ یہ کہ ان کو بیچارگاں اور بے سہارا اور خستہ حال ثابت کیا جائے،

میں نے عقل سے پوچھا بتاؤ ایمان کیاہے

تو عقل نے میرے دل کے کان میں کہا ایمان سراپا ادب ہے

اورہمیں یزید پلید اور اس کے ظالمانہ افعال واقوال سے کوئی سروکار نہیں اﷲ تعالٰی ہمیں اس سے اور اس کی امثال سے پناہ عطافرمائے۔

(۲)پہلی بات بے ادبی اور دوسری کفرہے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ (ت)

مسئلہ ۲۶۷:خدا ہرجگہ حاضر کہنا کیساہے؟

الجواب:

اﷲ عزوجل جگہ سے پاك ہے،یہ لفظ بہت برے معنی کا احتمال رکھتاہے اس سے احتراز


 

 



[1] القرآن الکریم ۶۵/ ۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن