دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

طرح گھر میں رکھتااور کہتا تھا کہ میرانکاح ہوچکاہے تو اسے جھٹلانے کی کوئی وجہ نہ تھی،نہ ان لوگوں کو نکاح نہ معلوم ہونے سے نکاح نہ ہونا لازم تھا ان لوگوں نے اپنی نادانی سے برخلاف شرع اسے اتنا تنگ کیا کہ آخر شیطان نے اس سے کہلوادیا کہ ہاں وہ شخص مسلمان نہیں ہے،اس کہنے سے اس کا ایمان جاتارہا اور نکاح اگر کیا بھی تھا باطل ہو گیا اب وہ پھر مسلمان ہوکر اس کے بعد عورت کی رضامندی سے اس سے نکاح کرے اور یہ سب لوگ بھی توبہ کریں جنھوں نے ناحق تنگ کرکے یہاں تك نوبت پہنچائی،واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۶۵ و ۲۶۶:از شہر محلہ ذخیرہ مسجد نیاریان مسئولہ مولوی محمد افضل صاحب طالبعلم درجہ اول مدرسہ اہل سنت وجماعت ۱۱محرم ۱۳۳۶ھ

(۱)عرض این ست کہ شخصے وعظ گفت،گفت کہ شہید رابرنبی پنج فضیلت زیادہ دارد حدیث بیان کردہ راست ست یانہ؟ برامام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ بسیار تجاوز بیان کرد کہ درمصنف ابی الشکور تکذیب وے کردی یعنی سربر چوگان وبرلاش مبارك اسپ راندن ومستورات رابے پردہ بردن وغیرہ راست ست یانہ؟ وگفتہ ابوالشکور درمصنف خو دکہ یزید دوازدہ سردار خود راکشت کہ من شما امرنکر دم بودم بقتل وے۔

 

(۲)دیگر گفت کہ شہادت ناقصہ امام حسن رادادہ شد وشہادت کا ملہ امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ دادہ شد ورسول اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم شہید نشدہ وگفت دربیان ایں حدیث کہ برحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم شہید فضیلت دارد معاذاﷲ بواسطہ جناب راست ست یانہ؟

 

(۱)عرض یہ ہے کہ ایك آدمی نے وعظ میں کہا شہید کو نبی پر پانچ درجے زیادہ فضیلت ہے،یہ بات درست ہے یانہیں؟ امام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے متعلق زیادتی کرتے ہوئے کہا کہ ابوالشکور کے مصنف میں ان کی تکذیب کی گئی ہے یعنی ان کے سر اور لاشے پر گھوڑے دوڑائے گئے،خواتین کو بے پردہ کیا گیا یہ سب درست ہے یاغلط؟ ابوالشکور نے اپنے مصنف میں یہ بھی بیان کیا کہ یزید نے اپنے بارہ سردار یہ کہتے ہوئے قتل کروادئے کہ میں نے تمھیں قتل حسین کا حکم نہیں دیا تھا۔

(۲)دوسرے یہ کہا امام حسن رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو شہادت ناقص اورامام حسین رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو شہادت کاملہ دی گئی،اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم شہید نہیں اور اس نے اس حدیث کے بیان میں کہا کہ حضورصلی اﷲ علیہ وسلم پر شہید کو فضیلت ہے(معاذاللہ)امام حسین کے واسطہ سے آپ بتائیں یہ درست ہے یانہیں؟

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن