30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الی الملٰئکہ والانبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام نقصا ولست اعنی عجزی بیتی المعری ولاقصد قائلہا ازراء وغضا فما وقرالنبوۃ ولاعظم الرسالۃ ولاعزر حرمۃ المصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم [1]۔ |
انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کے نقص پر مشتمل نہیں نہ ہی معری کے پورے کلام کودرست سمجھتاہوں اور نہ ہی ان کے قائل نے بے ادبی اور طعن کا قصد کیا،تاہم ان اشعار میں نبوت کا وقار اور رسالت کی عظت اورمصطفی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا اعزاز نہیں ہے۔(ت) |
شرح علی قاری میں ہے:
|
(لست اعنی)بھذہ النفی(عجز ی بیتی المعری)فانہ کفر واضح والحادلائح [2]۔ |
میں نہیں ہوں(اس نقص اور گستاخی کی)نفی میں معری کے شعروں کو درست قرار دینے والا کیونکہ یہ واضح کفر اور کھلا الحادہے۔(ت) |
امام ابن حجر مکی شرح ہمزیہ مبارکہ میں زیر قول ماتن امام محمد بوصیری قدس سرہ ؎
وسع العالمین علما وحلما فہو بحرلم تعیہ الاعیاء
مستقل دنیاك ان ینسب الامساك منہا الیہ والاعطاء [3]
(آپ علم وحلم میں تمام جہانوں سے برترہیں،وہ ایساسمندر ہے جسے کوئی عیب لگانے والا عیب نہیں لگاسکتا،آپ دنیا کو حقیر وذلیل جانتے ہیں برابر ہے آپ کو غیرمستحق سے دنیا کو روکنا اور مستحق کو عطاکرنا۔ت)
فرماتے ہیں:
|
فی السیف المسلول للتقی السبکی عن الشفاء واقرہ ان فقہاء الاندلس |
امام تقی سبکی نے"السیف المسلول"میں"الشفاء"سے نقل کرکے اسے ثابت رکھاہے کہ فقہاء اندلس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع