دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

لظھور استھانتہ فــــــ بذٰلك [1]۔

کے حق میں توہین ہے۔(ت)

شرح علی قاری میں ہے:

لعل الجمع بین الوصفین مطابق للواقع فی السوال والافکل واحد منہما یکفی فی تکفیر صاحب المقال [2]۔

دو چیزوں(اونٹوں والا،ابوطالب کا یتیم)کو شاید سوال میں جمع ذکرکرنے کی وجہ سے اکٹھا کردیا گیا ہے ورنہ ان دونوں میں سے ایك کابھی قائل کافر ہے۔(ت)

نیز شفا شریف میں بیعت معری:  ؎

کنت موسی وافتہ بنت شعیب                 غیر ان لیس فیکما من فقیر [3]

(آپ موسٰی کی طرح ہیں جن کے پاس حضرت شعیب کی صاحبزادی آئی تھیں مگر بات صرف اتنی ہے کہ تم دونوں کوئی فقیر نہیں۔ت)پر ارشاد فرمایا:

اخر البیت شدید وداخل فی باب الازراء،والتحقیر بالنبی علیہ الصلٰوۃ والسلام وتفضیل حال غیرہ علیہ [4]۔

دوسرے شعر کا مصرعہ ثانی نہایت نامناسب اور گستاخی کے باب میں داخل ہے کیونکہ اس میں حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شان اقدس میں تحقیر وتوہین ہے اور آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر دوسرے کو فضیلت دی گئی ہے۔(ت)

شرح علی قاری میں ہے:

ای عجز شدید فی القبح عند تدبرہ لان مضمونہ التعییر لموسٰی علیہ الصلٰوۃ والسلام بفقرہ [5]۔

یعنی اس شعر کے آخری مصرعہ میں اگر تدبر کیا جائے تو اس میں قباحت شدید ہے کیونکہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت موسٰی علیہ الصلوٰۃ والسلام کو فقیر کہہ کر عار دلائی گئی ہے جو کہ قباحت کا باعث ہے۔(ت)

نیز شفا شریف میں اور اشعار بیباکان بدزبان جو اس سے ہلکے ہیں ذکر کرکے فرمایا:

ھذہ کلھا وان لم تتضمن سباولااضافۃ

یہ تمام اشعار اگر چہ گستاخی اور فرشتوں اور

 


 

 



[1] الشفاء بتعریف حقوق المصطفی الباب الاول فی بیان ماہوفی قول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مطبع شرکت صحافیہ ترکی ۲/ ۲۰۹

[2] شرح الشفاء ملاعلی قاری الباب الاول فی بیان ماہوفی قول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم مطبع الحاج محرم آفندی ۲/ ۳۹۶

[3] الشفاء بتعریف حقوق المصطفی فصل الوجہ الخامس الخ مطبع شرکت صحافیۃ ترکی ۲/ ۲۲۹

[4] الشفاء بتعریف حقوق المصطفی فصل الوجہ الخامس الخ مطبع شرکت صحافیۃ ترکی ۲/ ۲۲۹

[5] شرح الشفاء ملا علی قاری الحاج محرم آفندی ۲/ ۴۴۲

فــــــ:خط کشیدہ عبارت کتاب الشفاء مطبوعہ شرکت صحافیہ میں نہیں ہے۔نذیر احمد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن