دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

القلبیۃ بالخشوع والفقر فخری باطل لااصل لہ کما قال الحافظ ابن حجر العسقلانی [1]۔

تعالٰی علیہ وسلم کی دعا"اے اللہ! مجھے حالت مسکینی میں زندہ رکھ"سے قلبی خشوع ومسکنت مراد ہے۔اور یہ قول"فقر میرافخرہے"باطل ہے اس کی کوئی اصل نہیں جیساکہ حافظ ابن حجر عسقلانی نے فرمایا۔(ت)

شفاء شریف امام اجل قاضی عیاض صدرباب اول قسم رابع میں ہے:

افتی فقہاء الاندلس بقتل ابن حاتم المتفقۃ الطلیطلی وصلبہ بما شہد علیہ من استخفافہ بحق النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم و تسمیتہ ایاہ اثناء مناظرتہ بالیتیم وختن حیدر وزعمہ ان زھدہ علیہ الصلٰوۃ والسلام لم یکن قصدا ولو قدر علی الطیبات اکلھا الی اشباہ لھذا [2]۔

فقہاء اندلس نے ابن حاتم المتفقۃ الطلیطلی کے قتل اور پھانسی لٹکانے کا فتوٰی دیا اس کے خلاف یہ شہادت ملی کہ اس نے دوران مناظرہ آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے مقام کی بے ادبی کرتے ہوئے آپ کو یتیم اورحیدر کا سسر کہا،اور اس کا خیال یہ تھا کہ آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا زھداختیاری نہ تھا اگر آپ طیبات پرقادر ہوتے تو ضرور انھیں استعمال میں لاتے،اس کی مثل گستاخی کے دیگر اقوال۔(ت)

شرح علی قاری میں ہے:

یکفی امرواحد منہا فی تکفیرہ وقتلہ [3]۔

اس کی تکفیر اور قتل کے لئے ان مذکورہ اشیاء میں ا یك ہی کافی ہے۔(ت)

نیز شفا شریف میں ہے:

افتی ابوالحسن القابسی فیمن قال فی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الجمال یتیم ابی طالب،بالقتل

امام ابوالحسن قابسی نے اس کے قتل کا فتوٰی دیا جوآپ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کو ابوطالب کا یتیم اونٹوں والا کہے کیونکہ یہ آپ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

 


 

 



[1] نسیم الریاض شرح الشفاء باب فی بیان ماھو الخ دارالفکر بیروت ۴/ ۳۳۶

[2] الشفاء بتعریف حقوق المصطفی الباب الاول فی بیان ماھو الخ مطبع شرکت صحافیہ ترکی ۲/ ۲۱۰

[3] شرح الشفاء ملاعلی قاری الباب الاول فی بیان ماھو الخ الحاج محرم آفندی ۲/ ۳۹۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن