دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

مِّنْہُمْ طَآئِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُوۡا فِی الدِّیۡنِ"[1] وفی الحدیث عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من یرد اﷲ بہ خیرا یفقہہ فی الدین [2]۔واﷲ تعالٰی اعلم۔

ہر گروہ میں سے ایك جماعت نکلے کہ دین کی سمجھ حاصل کریں۔(ت)اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے،اﷲ تعالٰی جس سے بھلائی کا ارادہ فرماتاہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتاہے۔واﷲ تعالی اعلم۔(ت)

مسئلہ ۲۵۴:            مرسلہ محمد الیاس صاحب واعظ خراسانی شہر جونا گڑھ ملك کاٹھیاوار                  ۱۶ صفر ۱۳۳۵ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس شخص کے بارہ میں جس کا عقیدہ یہ ہوکہ اﷲ تبارك وتعالٰی نے فرشتوں سے مشورہ کیا اگر چہ اس کی ضرورت نہیں مگر تعلیمًا کہ ہم تم بھی مشورہ سے کام لیں،کیا ایسے شخص سے بامید نجات ابدی بیعت ہونا مفید ہے یا جو مرید ہوچکے ہیں کچھ فائدہ نہ اُٹھائیں گے،بینوا توجروا(بیان کرو اجرپاؤ۔ت)

الجواب:

اتنی بات ایسی نہیں جس کے سبب اس کے ہاتھ پر بیعت ناجائز ہوجائے خصوصا کہ اس نے تصریح کردی کہ اسے حاجت مشورہ کی نہیں بندو ں کے ارشاد کے لئے ایساکیا توجو اس سے وہم جاتا وہ بھی اس نے دفع کردیا،خود حدیث میں ہے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:استشار نی ربی فی امتی ثلثا [3]مجھ سے میرے رب نے میری امت کے بارہ میں تین بار مشورہ چاہا۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲۵۵:         مرسلہ سخاوت خاں نابینا مسجد ندی قصبہ مہدپور ریاست اندور ملك مالوہ           یکم ربیع الاول ۱۳۳۵ھ

کوئی شخص سنت وجماعت میں سے نماز سے انکار کرے اور اس سے کہا جائے کہ نماز سے 


 

 



[1] القرآن الکریم ۹/ ۱۲۲

[2] صحیح البخاری کتاب العلم باب العلم قبل القول والعمل قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۶،صحیح مسلم کتاب الامارۃ باب قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۱۴۳،المعجم الکبیر حدیث ۹۱۱ المکتبۃ الفیصلیۃ بیروت ۱۹/ ۳۸۹

[3] مسند احمد بن حنبل حدیث حذیفہ بن الیمان دارالفکربیروت ۵/ ۳۹۳،الخصائص الکبرٰی باب اختصاصہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بان امۃ الخ مکتبہ نوریہ رضویہ فیصل آباد ۲/ ۲۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن