دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

مرتد کے احکام۔

۶۳۵

توحید،وحدت،اتحاد تینوں الفاظ کے معنی کابیان۔

۶۴۱

اگر دوقرآن بھی درمیان میں ہوں جب بھی تیری جانب سے میرا بغض نہ جائے گا،یہ کلمہ کفرنہیں محتمل تاویل ہے۔

۶۳۶

توحید مدار ایمان ہے وحدۃ الوجود یعنی ایك وجود کا حقیقی ہونا قرآن وحدیث اور اقوال اکابر سے ثابت ہے۔

۶۴۱

بلاوجہ شرعی بغض اور اس کے موافق عمل فسق ہے۔

۶۳۷

اتحادکہ سب میں خدا کاحصہ اور سب خدا،یہ کفر ہے۔

۶۴۱

"دینے والا اور بخشنے والا پیر"اپنے ظاہری معنی میں الفاظ کفرمیں سے ہے۔

۶۳۷

مسئلہ وحدۃ میں تین فرقوں کا بیان اور ایك دلکش مثال سے حقیقت حال کی وضاحت۔

۶۴۲

"کیا خدا کو تمھارے دل کی خبر تھی"اس جملہ کی تاویل صحیح۔

۶۳۸

وجود حقیقی باری تعالٰی کاہے بقیہ سب اسی کے عکوس وظلال ہیں کسی کو وجود حقیقی نہیں۔

۶۴۳

کسی کے سوال کے جواب میں"ہاں میں مسلمان نہیں"کہنے کاحکم،اور مجبور کرکے ایسا جملہ کہلوانے کاحکم۔

۶۳۸

اہل حقیقت نے وجود کی دو قسمیں کی ہیں:حقیقی وذاتی اور ظلی وعطائی۔

۶۴۴

غیر کو نبی پر مطلقًا فضیلت دینا کفرہے،

۶۴۰

سماع جو منکرات شرعیہ سے خالی ہو مباح بلکہ مستحب ہے۔

۶۴۴

جزئی فضیلت دینا بھی بے ادبی ہے جو حرام بلکہ کفر تك پہنچتی ہے۔

۶۴۰

مزامیر حرام ہے۔

۶۴۴

امامین کریمین کے فضائل ومناقب بیان کرنا چاہئے مگر ایسے اور اس طرح نہیں کہ خستگی اور بیچارگی ظاہر ہو۔

۶۴۰

علم اور علماء کو ذَکر کہنا کفرہے۔

۶۴۴

حضرت امام حسن رضی الله تعالٰی عنہ کی شہادت کوناقص کہنا بے ادبی ہے۔

۶۴۰

مطلقًا فقہ کاانکار قرآن مجید کا انکارہے۔

۶۴۵

شہید کو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر فضیلت دینا کفرہے۔

۶۴۰

خدا کے بعد عالم کادرجہ،یہ کفر بھی ہوسکتاہے اور کلمہ ایمان بھی۔

۶۴۵

الله تعالٰی کوہرجگہ حاضر وناظر کہنے سے پرہیز کرنا چاہئے۔

۶۴۰

حجام کے کام کی نسبت انبیاء علیہم السلام کی طرف غلط ہے۔

۶۴۶

وحدۃ الوجود کی تحقیق۔

۶۴۱

آدم علیہ السلام کو کپڑا بننا سکھایا۔داؤد علیہ السلام لوہے سے زرہ بناتے،لیکن ان افعال کے انبیاء علیہم السلام کی طرف نسبت کرنے کی صورتیں اور ان کاحکم۔

۶۴۶

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن