دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

اپنے پیروں کو خدا اور رسول کہنا،علماء دین کی توہین،جب تك خدا ورسول کونہ دیکھ لیں گے ایمان نہ لائیں گے۔مولا علی کو تمام انبیاء خصوصا سیدالانبیاء علیہم السلام پر فضلیت۔یہ چاروں باتیں کفرہیں۔

۶۱۰

غیرمقلدوں کے عقیدے ایسے ہیں کہ بحکم فقہا ان پر حکم کفر عائد ہوتاہے۔

۶۱۵

مرشد کو خدا کہنے والا کافر،مرشد پسند کرے تووہ بھی کافر۔

۶۱۱

جو عالم غیر مقلد کی نماز جنازہ ان کے عقائد پر مطلع ہوکر پڑھے اس پر توبہ وتجدید نکاح لازم ہے۔

۶۱۷

مرشد حق کی قدمبوسی جائز۔سجدہ ممنوع ہے۔

۶۱۱

لفظ کافر گالی کے طورپر بھی بولاجاتاہے لیکن شرع میں یہ ایك اصطلاحی لفظ ہے جو ہر غیرمسلم پر بولاجاتاہے۔

۶۱۷

عالم وہی ہے جو سنی صحیح العقیدہ ہو۔

۶۱۱

پھانسی ہونے سے ایك آن قبل بھی جو مسلمان ہو ا وہ حقیقۃً مسلمان ہوگیا۔اس کے ساتھ اسلامی معاملات کئے جائیں۔

۶۱۷

عالم دین کی توہین کفرہے۔

۶۱۱

وحدۃ الوجود کی صحیح تعبیر۔

۶۱۷

گمراہوں کے عیوب بیان کرناکہ لوگ اس سے بچیں،غیبت نہیں۔

۶۱۲

آیات متشابہات میں اہلسنت وجماعت کا پہلا مسلك تفویض ہے،مثلا عرش پر الله تعالٰی کا استواء معلوم ہے کیفیت مجہول ہے الله تعالٰی کا ہر شے کو محیط ہونا معلوم ہے،احاطہ ذاتی یاصفاتی سے بحث نہ کی جائے گی۔

۶۱۹

بے تحقیق کسی مسئلہ کا جواب دینا حرام۔مکروہ تحریمی کوہلکا جاننا گمراہی ہے۔

۶۱۲

تفویض امام اعظم اور دیگر ائمہ سلف کا مسلك تھا۔

۶۲۰

توبہ صادقہ کے بعد آدمی گناہ سے پاك ہوجاتاہے دین اسلام کو نقلی کہنے والے کے بارے میں حکم میں تفصیل ہے۔

۶۱۳

الله تعالٰی جسم،جہت اور مکان سے پاك ہے۔

۶۲۰

الله تعالٰی کےلئے لفظ"صاحب"بولنا حدیث میں واردہے اور لفظ"میاں"کا اطلاق ممنوع ہے۔

۶۱۳

مسلك دوم تاویل ہے یعنی عقل وشرع کے موافق معنی بیان کئے جائیں۔

۶۲۰

رسول الله صلی تعالٰی علیہ وسلم پر لفظ"صاحب"کا اطلاق قرآن عظیم میں ہے۔

۶۱۴

ان اﷲ علی کل شیئ قدیر سے مراد احاطہ صفاتی ہوگا۔

۶۲۰

"محمد صاحب"کہنا غیر مسلموں کا شعار ہے اس سے بچنا چاہئے۔

۶۱۴

یہ کہناکہ"کوئی گوشہ یا مکان ایسا نہیں جہاں ذات خدا موجود نہیں"یہ کلمہ کفرہے۔

۶۲۰

درود شریف کے ایك صیغہ کے بار ے میں سوال۔

۶۱۴

 

 

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو نور عرش الله کہنا جائز ہے۔

۶۱۵

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن