30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
و۲لابی داؤد عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وان مرضوا فلا تعودوھم وان ماتوا فلاتشہدوھم [1]۔ ۳زاد ابن ماجۃ عن جابر رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وان لقیتموھم فلا تسلموا علیہم [2]۔ و۴عند العقیلی عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لاتجالسوھم ولا تشاربوھم ولا تواکلوھم ولاتناکحوھم [3]۔ ۵زاد ابن حبان عنہ لاتصلوا علیہم و لاتصلوا معہم [4]۔ ۶الدیلمی عن معاذ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انی برئ منہم وھم براء منی جھادھم کجھاد الترکیۃ والدیلم [5]۔ |
ابوداؤد کی حدیث میں عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالی عنہما سے ہے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا وہ بیمار پڑیں تو پوچھنے نہ جاؤ،مرجائیں توجنازے پرحاضر نہ ہو۔ ابن ماجہ نے بروایت جابررضی اﷲ تعالٰی عنہ اس قدر اور بڑھایا:جب انھیں ملو تو سلام نہ کرو۔کھانانہ کھاؤ،شادی بیاہ نہ کرو۔
عقیلی نے انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا ان کے پاس نہ بیٹھو،ساتھ پانی نہ پیو،ساتھ ابن حبان نے انھیں کی روایت سے زائد کیا ان کے جنازے کی نماز نہ پڑھو،ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو۔
دیلمی نے معاذ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کی نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:میں ان سے بیزارہوں وہ مجھ سے بے علاقہ ہیں ان پر جہاد ایسا ہے جیسا کہ کافران ترك ودیلم پر۔ |
[1] سنن ابی داؤد کتاب السنہ باب فی القدر آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۲۸۸
[2] سنن ابن ماجہ باب فی القدر ایچ ایم سعید کمپنی کراچی ص۱۰
[3] الضعفاء الکبیر ترجمہ احمد بن عمران دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۱۲۶
[4] کنز العمال حدیث ۳۲۵۲۹ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/ ۵۴۰،میزان الاعتدال ترجمہ ۱۲۰۳ بشیر بن عبیداﷲ القیصر دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۳۲۰
[5] فردوس الاخبار حدیث ۳۲۵۴ معاذ بن جبل دارالکتب العربی بیروت ۲/ ۴۴۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع