دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

دل میں لاکھ ایمان ہو زبان سے کلمہ کفر بکنے سے آدمی کافر ہوجاتاہے۔

۶۰۰

ضرورت کے وقت صرف لاحول ولاقوۃ یا لاحول پر اقتصار قبیح ہے کفر نہیں۔

۶۰۶

حکم شرع الفاظ ٰمیں ادا کرنے سے بھی غلط نتائج مرتب ہوتے ہیں۔

۶۰۱

رائج کچہریوں کو عدالت کہنا جائز لیکن ان کے حکام کو عادل کہنا کلمہ کفرہے۔

۶۰۶

جیسا جرم ہو توبہ ویسی ہی ضروری ہے السر بالسروالعلانیۃ بالعلانیۃ۔

۶۰۲

کلمات کفر لکھنے اور بولنے کا حکم ایك ہے ہاں لکھتے وقت اس کا اعتقاد نہ ہو تو کفر نہیں۔

۶۰۷

ایك کلمہ کفر کی غلط تاویل کاحکم۔

۶۰۲

"میں خدا اور رسول کو نہیں مانتا کہ کون ہیں"

۶۰۷

الله تعالٰی کو خبرنہیں۔فرشتے روح نکالنے آگئے یہ کلمہ کفرہے۔

۶۰۲

"مسجد کو نہیں جانتا کہ کیا چیز ہے"یہ کلمہ تحقیراکہا کہ توکفر ہے اور اپنی جہالت کے اظہار کےلئے ہو تو کفر نہیں۔طرزا دا البتہ ٹھیك نہیں۔

۶۰۷

خدا کہے جب بھی نہیں سنوں گا۔کلمہ کفر ہے  

۶۰۳

مسلمانوں کو"بیٹی چود"کہنا قابل تعزیر جرم ہے۔

۶۰۸

یزید کو پلید کہنا جائز ہے،رحمۃ الله علیہ کہنا منع ہے۔

۶۰۳

گول مول سوال کا جواب نہیں دیا جاتا۔

۶۰۸

بلاوجہ شرعی مسلمان کو یزید کہنا گناہ ہے۔

۶۰۴

مسلمان کی توبہ کا دوسرے مسلمان کوقبول کرنا واجب ہے۔

۶۰۸

شرع کیا چیزہے۔آجکل کوئی شرع پر عمل کرتا ہے کلمہ کفرہے۔ ہاں بطور طعن کہا تو کفر نہیں مگر سخت گناہ ہے۔

۶۰۴

الله تعالٰی بندوں کی توبہ قبول کرتاہے۔

۶۰۸

لفظ الٰھنا محمد کی صحیح تاویل ممکن ہے اس لئے یہ کلمہ کفر نہیں، ناجائز ہے۔

۶۰۴

معذرت خواہ کا عذرنہ قبول کرنا قیامت کے دن باعث محرومی حوض کوثر ہے۔

۶۰۹

کسی کلام میں ننانوے احتمال کفر کے ہوں اور ایك اسلام کا،تواس کے بولنے والے پر حکم کفر نہ دیں گے۔

۶۰۴

بدگمانی گناہ ہے۔

۶۰۹

"عالم لوگوں نے دین خراب کردیا"کلمہ کفر ہے تجدید اسلام وتجدید نکاح ضروری ہے۔

۶۰۵

سرے سے توبہ کاانکار کفرہے۔

۶۱۰

زجرًایہ کلمہ بولنا کہ کیا نماز کو کھیل بنا رکھا ہے دوسرے نے زجرًا ہی کہا اور یہ کیا،یہ کلمہ کفرنہیں۔

۶۰۶

کسی گنہ گار مسلمان سے توبہ کے بعدمیل جول رکھنے والوں کو خارج از اسلام سمجھنا کافرانہ خیال ہے،تجدید اسلام ونکاح ضروری ہے۔

۶۱۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن