دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

عورتوں کو بے پردہ مرید کرنے والا،داڑھی خشخشی رکھنے والا، عالموں کی غیبت کرنے والا پیر نہیں مسخرہ شیطان ہے۔

۵۷۸

جھوٹی گواہی سب کے لئے حرام اور غیرمسلموں کے امور شرکیہ کےلئے ہو تو قریب بہ کفرہے۔

۵۸۳

پیر بے واسطہ الله تك پہنچادیتاہے،اگر اس کا مطلب بے واسطہ رسول ہے تو کفر ہے۔

۵۷۸

جو شخص جس مذہب یا فرقہ کا ہونے کی خواہش ظاہر کرے وہ اسی کا ہوگیا۔

۵۸۳

جویہ کہے کہ مسلمانوں کے کلمہ میں یہ طاقت ہے کہ اسے پڑھاکر سور کھانے والے کومسلمان کرلیتے ہیں توسورپرکلمہ پڑھ کر اسے کیوں نہیں کھالیتے۔یایہ کہے کہ ہم کو مسلمانوں سے کام نہیں ہندوؤں سے کام ہے۔ایسا شخص کافرہے۔

۵۷۸

ایك فتوٰی نما استفتاء۔

۵۸۳

آیت کریمہ"من یشفع شفاعۃ حسنۃ"کی توضیح۔

۵۷۸

گمراہوں سے اجتناب کی حدیث مسلم۔

۵۸۴

اعمال حسنہ کے قبولیت کی شرط ایمان ہے۔

۵۷۹

ابوداؤد کی روایت کہ وہ بیمار ہوں تو عیادت نہ کرو۔مرجائیں تو جنازہ میں حاضر نہ ہو۔

۵۸۵

کافر کا کوئی عمل حسن مقبول نہیں۔

۵۷۹

ابن ماجہ کا اضافہ کہ ملاقات ہو تو سلام نہ کرو۔

۵۸۵

کسی مشرك کو سفارشی بنانا اور ہے اور اس کا تعظیم وتکریم امر آخر ہے۔

۵۷۹

عقیلی کی روایت کہ ان کی ہم نشینی نہ کرو۔ان کے ساتھ کھان پان نہ کرو،ان سے شادی بیان نہ کرو۔

۵۸۵

چند افعال کفریہ کا بیان۔

۵۸۰

ابن حبان کا اضافہ کہ ان کی نماز جنازہ نہ پڑھو۔ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو۔

۵۸۵

دین اسلام تمام جہان کے لئے ہدایت ہے۔

۵۸۰

دیلمی راوی کہ میں ان سے بری وہ مجھ سے دور،ان سے جہاد کرنا ترك اور دیلم سے جہاد کرنے کی طرح ہے۔

۵۸۵

اب کوئی جدید نبی نہیں آئے گا۔

۵۸۱

ابن عساکر کی روایت کہ صاحب بدعت سے ترش روئی کے ساتھ پیش آؤ کہ الله تعالٰی انھیں مبغوض رکھتاہے،وہ صراط سے گزر نہ سکیں گے ٹکڑے ٹکڑے ہوکر ٹڈی اور مکھیوں کی طرح گریں گے۔

۵۸۶

شریعت کی قطعی حلال کی ہوئی چیز کوجوکوئی حرام بتائے یاحرام کو حلال قرار دے وہ خودکافرہو جاتاہے۔

۵۸۱

طبرانی کی حدیث کہ صاحب بدعت کی تعظیم کرنے والا اسلام کے ڈھانے پر مدد کرنے والاہے۔

۵۸۶

حلت قربانی گاؤ اورحرمت شرکت اعیاد ہنود ضروریات دین میں سے ہے۔

۵۸۲

طبرانی اورابونعیم کی اسی کی ہم معنی روایت۔

۵۸۶

کفار کے میلہ میں شرکت حرام ہے۔

۵۸۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن