30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کافروں کے زبانی اتحاد پر پھولنا قرآن عظیم کو بھولنا ہے۔ |
۵۷۲ |
ایك حدیث مبارك جواپنی عزت خدا کے ہاں دیکھنا چاہے اندازہ لگائے کہ اس کے دل میں الله تعالٰی کی قدر کیسی ہے۔ |
۵۷۵ |
|
ہندو مسلم اتحاد کے نتیجے میں گائے کی قربانی کو چھوڑدینا طرفہ تالی ہے۔ |
۵۷۲ |
آدمی اگر الله ورسول کے معاملہ کو اپنے ذاتی معاملہ کے برابر رکھے تو اس کے عمل کے لئے کافی ہے۔ |
۵۷۵ |
|
مولوی عبدالباری صاحب کے والد مولانا عبدالوہاب اور دیگر علماء فرنگی کافتوٰی ہے کہ بخاطر ہنود قربانی گاؤ بند کرنا معصیت ہے۔ناجائز ہے،اس کا جاری رکھنا واجب ہے،یہ فتوٰی مجموعہ فتاوٰی مولوی عبدالحی صاحب میں ہے۔ |
۵۷۲ |
آیت وتفسیر سے قربانی کا ثبوت،اور الله تعالٰی کے احکام کی بے قدری کرنے والوں کی عذاب سے تخویف۔ |
۵۷۵ |
|
ہنود کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے گاؤ کشی بند کرانے کے بارے میں بنائی جانے والے کمیٹی میں شرکت حرام اور اس کے محرکین شیطان کے فریب میں ہیں دانستہ یانادانستہ بدخواہی اسلام کررہے ہیں۔ |
۵۷۳ |
اسی مسئلہ سے متعلق مسلسل تین سوال وجواب۔ |
۵۷۶ |
|
گائے بھیڑ بکری اونٹ وغیرہ کی قربانی میں مسلمان منجانب شریعت مختار ہیں مگر مخالفان اسلام کی خاطر شعائر اسلام بند کرنے کا کسی وقت مسلمانوں کو اختیار نہیں۔ |
۵۷۳ |
قربانی کےلئے خریدی ہوئی گائے کو ہندوؤں کی خوشنودی کےلئے بیل یا بھینس سے بدل کر قربانی کرنا منع ہے۔ |
۵۷۷ |
|
ہندوستان میں گائے کی قربانی قائم رکھنا واجب ہے اور ہندومسلم اتحاد کی ناپاك مصلحت کےلئے اس کا چھوڑنا حرام ہے۔ |
۵۷۳ |
الله تعالٰی کے واسطے نیت کرکے پھرنا معیوب ہے ہندؤوں سے اتحاد حرام اور اس کی وجہ سے قربانی گاؤموقوف کرنا حرام،اور ایسا کرنیوالے کاحشر ہندؤوں کے ساتھ ہوگا۔ |
۵۷۷ |
|
شعار اسلام کو بند کرنے کی کوشش کرنے والا اسلام کا بدخواہ ہے ایسا شخص عالم نہیں ظالم ہے جو اسلام پر ظلم کررہا ہے۔ |
۵۷۳ |
محض خوشنودی اہل ہنود کےلئے قربانی بجائے تین دن کے ایك دن مقرر کرنا حرام ہے۔ |
۵۷۷ |
|
مسئلہ کاحکم اور اہل اسلام کے خلاف شرع افعال کی قدرے تشریح۔ |
۵۷۴ |
ہنود کی خوشنودی کے لئے الله ورسول کے حکم میں تنگی کرنا مسلمان کاکام نہیں۔ |
۵۷۷ |
|
گاؤکشی بند کرنے سے مسلمان کو جومعاشی اور مذہبی زحمتیں ہوں ان کا ذکر اور حکم شرع۔ |
۵۷۴ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع