30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امام عالی مقام رضی الله تعالٰی عنہ کے در کے کسی کتے نے بھی مشرکوں سے مدد نہ مانگی۔ |
۵۴۳ |
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے بعد حضرت عائشہ رضی الله تعالٰی عنہا کے زمانہ میں رنگ بدلا تو انھوں نے فرمایا:اگر حضور ہوتے عورتوں کو مسجد سے روك دیتے،پھرزمانہ مابعد میں اورحالت خراب ہوئی تو ائمہ نے جوان عورتوں کو روك دیا۔جب اور زمانہ بدلا تو مطلقًا ممانعت ہوگئی۔ |
۵۵۰ |
|
امام پاك نے بہترتن سے بیس ہزار فجار کا مقابلہ فرمایا۔ |
۵۴۳ |
درمختار اور فتح القدیر سے مسئلہ کاحکم۔ |
۵۵۰ |
|
امام کاتوکل الله تعالٰی پر تھا جبکہ لیڈروں کا اعتماد اعداء الله پر ہے۔ |
۵۴۳ |
ان حدیثوں کا ذکر جن میں عورتوں کوحضور جماعت کی اجازت ہے۔ |
۵۵۱ |
|
لیڈروں کے دل ساختہ احکام پر نہ شرع شاہد ہے نہ عقل مساعد۔ |
۵۴۳ |
موجودہ احکام حدیث کے خلاف نہیں۔بلکہ وہی کہ زمانہ بدلنے کے سبب حکم بدلا۔ |
۵۵۱ |
|
O انفس الفکر فی قربان البقر(گاؤ کشی کے معاملہ مفصل تحقیقات اور ہندؤوں کے شبہات کا ازالہ) |
۵۴۵ |
ستروحجاب کے کچھ مسائل۔ |
۵۵۱ |
|
مسئلہ عجیب کہ گائے کشی واجب یامباح ہے،اور قربانی اونٹ کی یا گائے کی بہترہے جہاں فتنہ ہو کیا وہاں گاؤکشی سے بازرہا جائے؟ |
۵۴۵ |
واجب وحرام لعینہٖ ولغیرہ کا بیان مع امثلہ۔ |
۵۵۲ |
|
صدرالشریعت مصنف بہار شریعت مولٰنا امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ کی طر ف سے اہم وضاحت۔(حاشیہ) |
۵۴۵ |
انگرکھے کا سیدھا پردہ مسلمانوں کا شعار اور الٹا پردہ کافروں کا۔تو الٹے پردہ کا انگرکھا لینا حرام ہے۔ |
۵۵۲ |
|
شریعت کے ہرحکم میں دقائق اور مصالح ہیں۔ |
۵۵۰ |
گاؤکشی اپنے اصل اورذات کے اعتبار سے واجب نہیں۔نہ اباحت کے اعتقاد کے ساتھ اس کا تارك گنہگار،نہ ہماری شریعت میں کسی چیز کا بالتعین کھانا فرض۔ |
۵۵۳ |
|
مصالح عرف سے بدل جاتے ہیں تو حکم بھی بدل جاتاہے۔ |
۵۵۰ |
گائے کی قربانی کرنا واجب لعینہٖ اور ترك حرام لعینہٖ نہیں۔لیکن واجب لغیرہٖ وحرام لغیرہ تو ہوسکتاہے اس کے یك لخت ترك میں اسلام اوراہل اسلام کی توہین اور ذلت ہے۔اور یہ شرعا حرام ہے۔ |
۵۵۳ |
|
حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے زمان برکت نشان میں عورتوں پر پردہ واجب نہ تھا عورتیں پنجوقتہ جماعت میں حاضر ہوتی تھیں۔ |
۵۵۰ |
سائل نے لفظ ترك لکھا ہے حالانکہ ترك اورکف میں فرق ہے۔ |
۵۵۳ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع