30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ومنعۃ الاسلام فیخافونہ فینفذ منہ الامان الذی ھوازالۃ الخوف [1]۔ |
لائق ہے اور اپنی حمایت کے لئے اسلامی گروہ رکھتاہے تو کافر اس سے ڈریں گے توامان کہ خوف زائل کرنے کانام ہے اس سے نفاذ پائے گی۔ |
اسی میں ہے:
|
لایجوز امان اسیر وتاجرد خل علیہم ومسلم اسلم فی دارالحرب ولم یھاجر لان الا مان یکون علی خوف ولاخوف لھم منہ [2]۔ |
قیدی یا تاجر کہ دارالحرب میں داخل ہوا یاحربی کہ وہاں اسلام لایا اور دارالاسلام کی طرف ہجرت نہ کی ان کا امان دینا صحیح نہیں کہ امان ڈر میں ہوتی ہے اور کافران سے نہ ڈریں گے۔ |
تبیین امام زیلعی میں ہے:
|
لودخل مسلم فی عسکر اھل الحرب فی دارالاسلام و امنہم لایصح امانہ الا اذا امنہم من یقاومہم بخلاف ما اذا امن عشرین اونحوھم فی دارالاسلام حیث لایجوز امانہ لان الواحد وان کان مقہور اباعتبار نفسہ حیث لایقاومہم لکنہ قاھر ممتنع بقوۃ المسلمین فکان قاھرا لہم حکما [3]۔(ملخصا) |
حربیوں کا لشکر دارالاسلام میں آیا ہوا ہے اور کوئی مسلمان ان کے لشکر میں جاکر امان دے آئے یہ امان صحیح نہیں ہاں جب اتنے مسلمان انھیں امان دیں جو اس لشکر کی مقاومت کرسکتے ہوں بخلاف اس کے مثلا بیس پچیس حربی دارالاسلام میں آئے اور ایك مسلمان نے ان میں جاکر انھیں امان دے دی،یہ امان صحیح ہوگئی کہ ایك اگرچہ بیس سے مغلوب ہے ان کی مقاومت نہیں کرسکتا مگر وہ مسلمانوں کے زور سے ان پرغالب ہے تو حکما غلبہ اسی کا ہوگا۔(ملخصًا) |
اسی میں ہے:
|
الامان ازالۃ الخوف ومن لم |
امان خوف زائل کرنے کانام ہے اور وہ جو قتال |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع