30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اف" بِئْسَ لِلظّٰلِمِیۡنَ بَدَلًا ﴿۵۰﴾ "[1] |
اف ہے تم پر ظالموں نے کیاہی برا عوض پایا۔ |
آفتاب کی طرح روشن ہوا کہ تمھیں آیہ ممتحنہ پڑھنے کا کیا منہ ہے تمھارا پڑھنا یقینا مصداق"رب تالی القرآن و القرآن یلعنہ"[2](بہتیرے وہ ہیں کہ وہ تو قرآن پڑھتے ہیں اور قرآن انھیں لعنت فررہاہے)ہے کیا اسی آیت کاتتمہ نہیں:
|
" وَمَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمْ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۳﴾"[3] |
تم میں جو ان سے دوستی رکھے تو وہی پکے ظالم ہیں |
جو ان سے موالات کرے وہی ظالم ہے تم نے خاص محاربین بالفعل مقاتلین فی الدین سے موالات کی تو تم بحکم قرآن ظالمین ہوئے یانہیں،اوریہی قرآن فرماتاہے:
|
" اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾ "[4] |
سن لو ظالموں پر اﷲ کی لعنت۔ |
توبحکم قرآن ایسے لوگ لعین ہوئے یا نہیں اب دو فتوے اب کرو آیہ ممتحنہ کا دعوٰی:
|
" وَاللہُ لَایَہۡدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾"[5] " وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللہِ وَ بِالْیَوْمِ الۡاٰخِرِ وَمَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَۘ﴿۸﴾ یُخٰدِعُوۡنَ اللہَ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَمَا یَخْدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَشْعُرُوۡنَؕ﴿۹﴾ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللہُ مَرَضًا ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ ۬ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ﴿۱۰﴾ "[6] |
اور اﷲ تعالٰی ظالموں کو راہ نہیں دکھاتا کچھ لوگ کہتے ہیں ہم اﷲ اور قیامت پر ایمان لائے اورانھیں ایمان نہیں،اﷲ تعالٰی اور مسلمانوں سے فریب کرتے ہیں اور حقیقت میں وہ اپنی ہی جانوں کو فریب میں ڈالتے ہیں اور انھیں خبر نہیں،ان کے دلوں میں بیماری ہے تو اﷲ نے ان کی بیماری اور بڑھائی اور ان کےلئے دردناك عذاب ہے ان کے جھوٹ کا بدلا۔ |
لیڈروں کو چوتھا جواب:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع