30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
شیئ من العفووالصفح [1]۔ |
ساتھ معافی ودرگزر کی جتنی اجازتیں تھیں سب اس آیہ کریمہ نے منسوخ فرمادیں۔ |
تفسیر عنایہ القاضی میں زیر کریمہ" لَا یَنْہٰىکُمُ اللہُ "ہے:
|
ھذہ الاٰیۃ منسوخۃ بقولہ تعالٰی" فَاقْتُلُوا الْمُشْرِکِیۡنَ "الآیۃ [2]۔ |
یہ آیت اﷲ عزوجل کے اس ارشاد سے منسوخ ہے کہ مشرکوں کو جہاں پاؤ تلوار کے گھاٹ اتارو۔ |
تفسیر خطیب شربینی میں پھر فتوحات الالہٰیہ میں ہے:
|
کان ھذا الحکم وھو جواز موالاۃ الکفار الذین لم یقاتلوا فی اول الاسلام عنہ الموادعۃ وترك الامر بالقتال ثم نسخ بقولہ تعالٰی " فَاقْتُلُوا الْمُشْرِکِیۡنَ حَیۡثُ وَجَدۡتُّمُوۡہُمْ"[3]۔ |
یہ حکم کہ"جو کفار مسلمانوں سے نہ لڑیں ان کے ساتھ کچھ نیك سلوك کیا جائے"ابتداء میں تھا کہ لڑائی موقوف تھی اور جہاد کاحکم نہ تھا،پھر یہ حکم اسی آیہ کریمہ سے منسوخ ہوگیا کہ مشرکوں کو جہاں پاؤ گردن مارو۔ |
جلالین شریف میں ہے:
|
ھذا مقابل الامر بالجھاد [4]۔ |
یہ اجازت اس وقت تك تھی کہ جہاد کاحکم نہیں ہوا تھا۔ |
اسی کے خطبہ میں ہے:
|
ھذا تکملۃ تفسیر القراٰن الکریم الذی الفہ الامام جلال الدین المحلی علی نمطہ من ذکر مایفہم بہ کلام اﷲ تعالٰی والاعتماد علی ارجح الاقول [5](ملخصا) |
یہ امام جلال الدین محلی کی تفسیر کا تکملہ اسی انداز پرہے کہ اتنی بات بیان کی جائے جس سے کلام اﷲ سمجھ میں آجائے اورجو قول سب سے راجح ہے اس پر اعتماد کیا جائے۔(ملخصا) |
جمل میں ہے:
[1] ارشاد العقل السلیم آیۃیاایھاالنبی جاھدالکفار داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۸۴
[2] عنایۃ القاضی علی تفسیر البیضاوی آیۃ لاینھکم اﷲ عن الذین دارصادربیروت ۸/ ۱۸۸
[3] الفتوحات الاالہٰیہ(الشہیر بالجمل)آیۃ لاینھکم اﷲ عن الذین مصطفی البابی مصر ۴/ ۳۲۸
[4] تفسیرجلالین آیۃ لاینھکم اﷲ عن الذین مطبع مجتبائی دہلی نصف ثانی ص ۴۵۵
[5] تفسیر جلالین خطبہ کتاب مطبع مجتبائی دہلی نصف اول ص ۲
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع