دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

رسالہ الامداد کی ایك عبارت کے متعلق سوال اور اس کا جواب۔

۳۷۱

دوسرے کی عورت بے نکاح تصر ف میں لانا حرام اور دھوکا دہی کارِ مسلم نہیں۔

۳۷۴

ایك بے قید گمراہ کی گمراہیوں کے بارے میں سوال

۳۷۲

اپنی منکوحہ پر غیرت نہ کرنے والا دیوث،اور جو روسے ماں باپ کو گالیاں سن کر خاموش رہنے والاعاق،یہ دونوں کام فسق کے ہیں۔

۳۷۴

فقہ حنفیہ کی تحقیر گمراہی ہے۔

۳۷۳

مغرب میں نماز قصر کرنا نئی شریعت گھڑنا ہے۔

۳۷۴

تفسیر بالرائے حرام ہے۔

۳۷۳

آیۃ الکرسی میں کوئی لفظ چھوڑنے سے ایك مذہب پرنماز باطل ہے۔ راجح یہ ہے کہ بے فساد معنٰی فاسدنہیں۔

۳۷۵

امام رازی اور امام غزالی رحمہما الله تعالی کو اپنے مقابلہ میں الفاظ سخیفہ سے یادکرنا تکبر ہے۔

۳۷۳

جو کافروں میں ملنے سے راضی ہو کافرہوگیا۔

۳۷۶

صحابہ کو جھوٹا سمجھنا گمراہی،اور عموما سب کو جھوٹا سمجھنا کفرہے۔

۳۷۳

جس کے بارے میں معلوم ہو کہ تدبیرسے خواہش کفر اس کے دل سے نکل جائے گی اس کے لئے کوشش کی جائے۔

۳۷۶

لب بالا کے بال سکھوں کی طرح رکھنا خلاف سنت اور تشبہ بالکفارہے۔

۳۷۳

دیوبندیوں کے کفر پر مطلع ہوکر ان کے پیچھے نماز پڑھنے والے پر حکم کفرہے۔ اور اجمالا گناہ جان کر بھی پڑھنا سخت گناہ ہے۔

۳۷۶

سردی کے صرف خوف سے تیمم کرنا حرام ہے اور ایسا کرنے والا فاسق ہے۔

۳۷۴

علم الہٰی اور علم رسالت میں مساوات کا عقیدہ گمراہی ہے مگر ذاتی اور عطائی کافرق مانے تو کافر نہ ہوگا۔

۳۷۷

اسپرٹ حرام ونجس ہے اس کا استعمال اور مسجد کے لوٹوں کو اس سے آلودہ کرنا شریعت پر جرأت ہے۔

۳۷۴

علم باری سے ساری مخلوقات کے علم کو وہ نسبت بھی نہیں جو بوند کے کروڑویں حصہ کو سمند ر سے۔

۳۷۷

سودکو حلال جاننا کفر اور حرام جان کر کھانا اپنی ماں سے ۳۶ بار زنا کرنے کے برابرہے۔

۳۷۴

ایصال ثواب جائز۔اس کے لئے دن متعین کرنا جائز،لیکن اس کو واجب جاننا یا حضورکی سنت سمجھنا باطل ہے۔

۳۷۷

بغیر عذر سفر ومرض روزے کے بجائے فدیہ کافی جاننا نئی شریعت کا ایجاد ہے۔

۳۷۴

اپنی لڑکی کی حرام کمائی کھانے والادیوث،سخت فاسق ہے، مسلمان اس سے میل جول ترك کردیں۔

۳۷۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن