30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
عذاب ہے۔ان کے کفر کے سبب اﷲ تعالٰی نے ان پر لعنت کی تو بہت کم ایمان لاتے ہیں وہ جو رسول اﷲ کو ایذادیتے ہیں ان کے لئے درد ناك عذاب ہے،بیشك جواﷲ ورسول کوایذا دیتے ہیں اﷲ نے دنیا وآخرت میں ان پر لعنت فرمائی اور ان کے لئے تیار کر رکھا ذلت دینے والا عذاب۔طوائف مذکورین وہابیہ ونیچریہ وقادیانیہ وغیرہ مقلدین ودیوبندیہ وچکڑا لویہ خذلہم اﷲ تعالٰی اجمعین ان آیات کریمہ کے مصداق بالیقین اور قطعًا یقینا کفار مرتدین ہیں،ان میں ایك آدھ اگرچہ کافرفقہی تھااور صدہا کفر اس پرلازم تھے جیسے نمبر ۲والا دہلوی مگر اب اتباع واذناب میں اصلًا کوئی ایسا نہیں جو قطعًا یقینا اجماعا کافر کلامی نہ ہو ایساکہ من شك فی کفرہ فقد کفر[1]جو ان کے اقوال ملعونہ پر مطلع ہوکر ان کے کفر میں شك کرے وہ بھی کافر ہے۔ اور احادیث کہ سوال میں ذکر کیں بلاشبہہ ان کے اگلے پچھلے تابع متبوع سب ان کے مصداق ہیں،یقینا وہ سب بدعتی او راستحقاق نار جہنمی اورجہنم کے کتے ہیں مگر انہیں خوارج وروافض کے مثل کہنا روافض وخوارج پر ظلم اور ان وہابیہ کی کسر شان خباثت ہے۔رافضیوں خارجیوں کی قصدی گستاخیاں صحابہ کرام واہلبیت عظام رضی اﷲ تعالٰی عنہ پر مقصور ہیں ان کی گستاخیوں کی اصل مطمع نظر حضرات انبیائے کرام اور خود حضور پر نور شافع یوم النشور ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ع
ببیں تفاوت رہ از کجاست تابکجا
(راستے کا تفاوت دیکھ کہاں سے کہاں تك ہے۔ت)
ان تمام مقاصداور ان سے بہت زائد کی تفصیل فقیر کے رسائل"سل السیوف وکوکبۃ شھابیۃ وسبحان السبوح و فتاوی الحرمین وحسام الحرمین وتمہید ایمان وانباء المصطفٰی وخالص الاعتقاد وقصیدۃ الاستمداد اور اس کی شرح کشف ضلال دیوبندیہ"وغیرہا کثیرہ تبیرہ،حافلہ کافلہ،شافعہ وافیہ،قالعہ قامعہ،میں ہے وﷲ الحمد،ان کے پیچھے اقتداء باطل محض ہے کما حققناہ فی النھی الاکید(جیسا کہ ہم نے"النہی الاکید"میں اس پر تفصیلا گفتگو کی ہے۔ ت)ان سب کی کتب کامطالعہ حرام ہے مگر عالم کو بغرض رد۔ان سے میل جول قطعی حرام،ان سے سلام وکلام حرام،انہیں پاس بٹھانا حرام،ان کے پاس بیٹھنا حرام،بیمار پڑیں تو ان کی عیادت حرام،مرجائیں تو مسلمانوں کاسا انہیں غسل وکفن دینا حرام، ان کا جنازہ اٹھانا حرام،ان پر نماز پڑھنا حرام،انہیں مقابر مسلمین میں دفن کرنا حرام،ان کی قبر پر جانا حرام،انہیں ایصال ثواب کرنا حرام،مثل نماز جنازہ کفر۔قال اﷲ تعالٰی :
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع