30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کَالۡاَنْعٰمِ بَلْ ہُمْ اَضَلُّ ؕ"[1]فَمَثَلُہٗ کَمَثَلِ الْکَلْبِ ۚ اِنۡ تَحْمِلْ عَلَیۡہِ یَلْہَثْ اَوْ تَتْرُکْہُ یَلْہَثۡ ؕ"[2]۔ |
چوپایوں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بڑھ کر گمراہ تو اس کا حال کتے کی طرح ہے تو اس پر حملہ کرے تو زبان نکالے اور چھوڑدے تو زبان نکالے(ت) |
اور احادیث مثل:
|
اھل البدع شرالخلق والخلیقۃ واھل البدع کلاب اھل النار[3]۔ |
اہل بدعت تمام مخلوق سے بدتر ہوتے ہیں واہل بدعت اہل دوزخ کے کتے ہیں(ت) |
کے مصداق ہیں یانہیں؟ان کے پیچھے اقتداء ان کی کتب کا مطالعہ اور ان سے میل جول کا کیا حکم ہے جوا ن سے محبت رکھے اوران کو عالم اور پیروان سنت سے سمجھے اس کے واسطے کیا ارشاد ہے تکذیب نصوص،ایذائے جمیع امت،تکفیر وتفسیق اہل سنت وجماعت،دعوی ہمہ دانی وانانیت،مادہ خروج وبغاوت،تحقیر وتوہین شان نبوت ان سب فرق میں کم وبیش موجود۔بینوا توجروا۔
الجواب:
|
"رَّبِّ اَعُوۡذُ بِکَ مِنْ ہَمَزٰتِ الشَّیٰطِیۡنِ ﴿ۙ۹۷﴾ وَ اَعُوۡذُ بِکَ رَبِّ اَنۡ یَّحْضُرُوۡنِ ﴿۹۸﴾"[4]۔ |
اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسوں سے،اور اے میرے رب تیری پناہ کہ وہ میرے پاس آئیں(ت) |
یہ سوال کیا محتاج جواب ہے خود ہی اپنا جواب باصواب ہے،سائل فاضل سلمہ نے جواقوال ملعونہ ان خبثا سے نقل کئے ہیں ان سب کاضلال مبین اور اکثر کا کفر اورارتداد مہین ہونا خود ضروری فی الدین وبدیہی عندالمسلمین،
|
" وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪ "[5]" اَلَا لَعْنَۃُ اللہِ عَلَی الظّٰلِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۸﴾"[6]" وَلَئِنۡ سَاَلْتَہُمْ لَیَقُوۡلُنَّ اِنَّمَاکُنَّا نَخُوۡضُ وَنَلْعَبُ ؕ قُلْ اَبِاللہِ وَاٰیٰتِہٖ وَرَسُوۡلِہٖ |
اب جانا چاہتے ہیں ظالم کہ کس کروٹ پر پلٹا کھائینگے۔ (ت)ارے ظالموں پر خداکی لعنت۔اوراے محبوب اگر تم ان سے پوچھو تو کہیں گے کہ ہم تو یونہی ہنسی کھیل میں تھے،تم فرماؤ کیا اﷲ اور اس کی آیتوں اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع