دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

بھی پہنچتے ہیں وہ انبیاء اور ہم استاد بھی [1]ملخصًا(صراط مستقیم ص۳۹)بالآخر جاہ طلبی وملك گیری کے نشہ میں سکھوں سے مڈھ بھیڑ اور عار فرار من الرجف کے بعد افغانوں کی موذی کش تلوار سے راہ فنادیکھی علیہ ماعلیہ۔

(۳)جب ہندی وہابیہ کے امام و اس کے پیر کی موت ان کی سب یا وہ گوئیوں او پیشینگوئیوں کی مبطل ہوئی تو اس کے اذناب وذریات سے ایك شخص قومی ترقی قومی اصلاح کا بہروپ بدل کرنکلا،جملہ کتب تفسیر وفقہ وحدیث سے انکار کیا،تمام ضروریات دین سے منہ موڑا اور بکاکہ،نہ حشر ہے نہ نشر،نہ دوزخ نہ بہشت،نہ فرشتہ ہے نہ جبریل نہ صراط،فرشتہ قوت کا نام ہے،دوزخ وبہشت وحشر،نشر روحانی ہیں،نہ جسمانی کرامات ومعجزات سب ہیچ ہیں،ہر کوئی کوشش کرنے سے نبی ہوسکتا ہے،خدا بھی نیچر کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اس کے نزدیك غایت درجہ کی غمی کا نام دوزخ تھا۔سووہ اپنی اسی مسلمہ دوزخ کے راستہ سے اسفل السافلین میں پہنچا اور وہ اس طرح ہوا کہ اس کے خازن وامین نے بہت سا روپیہ اندوختہ اس کا غبن کیا،معلوم ہونے پر نہایت غمگین ہوا،کھانا پینا ترك کیا،آخر اسی صدمہ سے ہلاك ہوا۔

(۴)اسی کے دُم چھلّوں میں سے مسیح قادیانی دجال پیدا ہوا،دعوی نبوت کیا،سورہ صف میں جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بشارت اسم احمد(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)سے ہے اس کو اپنے اوپر چسپاں کیا،اسی طرح درکاتِ جہنم طے کرتا ہوا درك اسفل میں پہنچ کریوں کفری بول بولا: ؎

آنچہ دادست ہر نبی راجام                            دادآں جام را مراوبتمام

پرشد از نور من زمان وزمیں                       سرہنوزت بہ آسماں از کیں

باخدا جنگہا کنی ہیہات                                  ایں چہ جوروجفاکنی ہیہات

(ہر نبی کوجو جام عطا کیا گیا وہ تمام مجھے عطا کئے گئے،میرے نور سے زمین وزماں پر ہوگئے اور ابھی میراآسمان پر ہے،توخدا کے ساتھ جنگ کررہا ہے افسوس! یہ تو کیاظلم وزیادتی کررہا ہے۔ت)(نزول مسیح)لڑکا پیدا ہونے پر کہنے لگا کان اﷲ نزل من السماء(گویا اﷲ آسمان سے اتر آیا۔ت)پھر کہا مجھے الہام ہوا ہے خدا کی طرف سے انت منی بمنزلۃ اولادی انت منی وانا منک(تومیری


 

 



[1] صراط مستقیم فارسی ہدایت رابعہ دربیان ثمرات حب ایمانی مکتبہ سلفیہ لاہور ص۳۶۔۳۵)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن