دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

الاستخفاف بالاشراف والعلماء کفر ومن قال للعالم عویلم او لعلوی علیوی قاصدابہ الاستخفاف کفر[1]۔

سادات اور علمائے کی توہین کفر ہے،جس نے بے ادبی وگستاخی کی نیت سے کسی عالم کو عویلم(ادنی عالم)یا کسی علوی کوعلیوی کہا اس نے کفر کیا(ت)

مگر وہاں کیاجائے شکایت جہاں قرآن وحدیث کی عمر بت پرستی پر نثار کی جاتی ہو۔

سبحٰن مقلب القلوب والابصار،" رَبَّنَا لَا تُزِ غْ قُلُوۡبَنَا بَعْدَ اِذْ ہَدَیۡتَنَا وَہَبْ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحْمَۃًۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الْوَہَّابُ﴿۸"[2]۔

واﷲ تعالٰی اعلم۔

 

پاك ہے وہ ذات جو دل و نگاہ کو بدل دیتی ہے اے ہمارے پرو ردگار !ہمیں اپنی ہدایت عطا کرنے کے بعدہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ فرما اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا فرما،بلا شبہہ تو ہی عطا کرنے والا ہے۔واﷲ تعالٰی اعلم(ت)

مسئلہ۱۳۱تا۱۳۳:                    مسئولہ میرفدا علی صاحب ازشہر کہنہ انسپکٹر چونگی          ۲۷ذی الحجہ ۱۳۳۸ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ:

(۱)زید عالم فرقہ وہابیہ کے شاگرد کے پیچھے روزانہ نماز پڑھتا ہے اور عالم مذکور کے کہنے کو مانتا ہے خواہ وہ کہنا اس کا کسی طور پر بظاہر نیك کام کے واسطے ہو اور خود بھی مشورہ کے لئے اس کے پاس جاتا ہے نیز عالم اہل سنت کی خدمت حاضر ہوتا ہے خواہ یہ حاضری کسی نیك کام کےلئے ہو اور اپنے آپ کو سنی بھی کہتا ہے،ایسی حالت میں بموجب شریعت اسے اہل سنت وجماعت کہا جاسکتا ہے یانہیں؟

(۲)عمروعالم فرقہ وہابیہ کے شاگرد کے پیچھے نماز پڑھتا ہے اور اپنے آپ کو سنی کہتا ہے اور اعتراض ہونے پر یہ جواب دیتاہے کہ یہ علماء کے جھگڑے ہیں یہ ان کو براکہیں وہ ان کو برا کہیں ہماری نماز سب کے پیچھے ہوجائے گی،علماء کی باتیں علماء جانیں،ایسی صورت میں عمرو سنی کہا جاسکتا ہے۔

(۳)یانہیں،اور ایسا جواب دینا اس کا ٹھیك ہے یانہیں؟

بکر اپنے آپ کو سنی کہتا ہے اور فرقہ وہابیہ اور غیر مقلدوں کے معاملہ میں کہتا ہے کہ یہ سب قرآن وحدیث کے ماننے والے ہیں،جھگڑے کی باتیں نہیں نکالنا چاہئے،سب حق پر ہیں،ایسی


 

 



[1] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر باب الفاظ الکفر انواع داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۶۹۵

[2] القرآن الکریم ۳/ ۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن