دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

پروانہ کرے اور ان کے مذہب کے تائیدکرے تو یہ شخص کس چیز کا مرتکب ہوگا؟بینواتوجروا

الجواب:

جوشخص خوشنودی ہنود کے لئے دین اسلام کی پروانہ کرے اور مذہب ہنود کی تائیدکرے اگریہ بات واقعی یونہی ہے تو اس پر حکم کفر لازم ہونے میں کوئی شبہہ نہیں۔واﷲتعالٰی اعلم۔

مسئلہ۱۰۶:               ازچک۲۲۴متصل لائل خانقاہ چشت دربار صابری مسئولہ مولوی نظام الدین صاحب ۱۷ربیع الآخر ۱۳۳۷ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے جواب میں کہ ایك نئی مسجد کے محراب کے دائیں طرف کاتب نے لکھا یااﷲ اور دوسری طرف یامحمد نقش کردیا تو ایك غیر مقلد نے آکر کہا کہ یہ بت کیوں لکھا ہے اس کو مٹادو،معمار سے وہ مٹوادیا،اس کی اس حرکت سے مسلمان بہت رنجیدہ ہوئے اور پھر حضور کا نام مبارك لکھوادیا،اس پر وہ غیر مقلد کہنے لگا اگر گوروگوبند سنگھ کا نام لکھ دو یا کوئی بت کھڑا کردو تو بہتر ہے،کیا اس شخص نے حضور کی بے ادبی کی ہے یانہ؟ اور اس دریدہ دہنی سے یہ مسلمان رہ سکتاہے یانہ؟بینواتوجروا۔

الجواب:

لاالٰہ الا اﷲلا الٰہ الااﷲلاالٰہ الااﷲ محمد رسول اﷲ محمد رسول اﷲ محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم،الالعنۃ اﷲ علی الظالمین الالعنۃ اﷲ علی الظالمین الالعنۃ اﷲ علی الظالمین۔

اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں،اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں،اﷲ کے سواکوئی معبود نہیں،حضرت محمد اﷲ کے رسول ہیں، حضرت محمد اﷲ کے رسول ہیں،حضرت محمد اﷲ کے رسول ہیں،اﷲ تعالٰی کی طرف سے ان پر صلوۃوسلام،اﷲ تعالٰی کی طرف سے ان پر صلوٰۃ وسلام،اﷲ تعالٰی کی طرف سے ان پر صلوٰۃ وسلام،سنو ظالموں پر اﷲ کی لعنت،سنوظالموں پر اﷲ کی لعنت،سنوظالموں پر اﷲ کی لعنت۔(ت)

شخص مذکور کافرکافر کافر مرتدمرتد مرتدہے من شك فی کفرہ فقد کفر [1]جو اس کے کافر ہونے میں شك


 

 



[1] مجمع الانہر شرح ملتقی الابحر باب احکام الجزیہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۱۷۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن