دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

مرتدین کے احکام۔

۲۹۸

ہرمرتد کی توبہ سچے دل سے ہو تو قبول ہے۔

۳۰۴

مرتد کی عورت عدت کے بعدجس سے چاہے نکاح کرے۔

۲۹۸

ساب نبی کی توبہ قبول نہ ہونے کا مطلب۔

۳۰۴

شاتم رسول کی توبہ کے بعد بھی اس سے ترك معاملات جاری رہے تاآنکہ صدق توبہ کے آثار ظاہر ہوں۔

۲۹۸

استعانت لغیرالله کوحرام اوررسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو مردہ کہنے والے کے متعلق سوال ۔

۳۰۵

شاتم رسول کے کفر میں شك کرنے والا خود کافرہے۔

۲۹۹

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کو کوئی امتی معاف نہیں کرسکتا،امتی سے معافی مانگنے کے کوئی معنی نہیں۔

۳۰۵

حالت کفرکی صحبت سے جو بچہ پیدا ہوگا حرامی ہوگا۔

۲۹۹

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کو وفات یافتہ مان کر ان سے استعانت کا انکار وہابیہ کا خیال ہے جن کی امامت جائز نہیں۔

۳۰۶

الله ورسول کے حضور حالت نشہ میں کلمہ گستاخی بکنے والا معذور نہیں رکھا جا ئے گا۔

۲۹۹

کفارہ ایسے گناہ کا ہے جس کامعاوضہ ہو حد سے بڑھے ہوئے گناہ کاکفارہ نہیں۔

۳۰۷

توہین نبی کرکے مکرنے والے کوبھی سزا دی جائے گی۔

۳۰۰

مرتد ہونے کا کفارہ نہیں ارتداد کےلئے توبہ و تجدید اسلام ہے،ورنہ قتل اور ابدی جہنم۔

۳۰۷

قبول توبہ مرتد کی تفصیل۔

۳۰۰

اپنے خاندان کوسادات پر فضیلت دینے والے اولاد فاطمہ کو حضرت ہاجرہ کے سبب سے لونڈی بچہ کہنے،ان پرسب وشتم کرنے والے اور ایذا رسانی جائز کہنے والے کا حکم۔

۳۰۸

ردت سکران کا حکم۔

۳۰۱

ایك موضوع روایت اوراس کے بیان کرنے والے کا حکم۔

۳۰۸

مرتدکے احکام متعلقہ موت وحیات۔

۳۰۱

رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی توہین کرنے والے کا حکم،توہین پر مطلع ہوکر جو اس کو کافرنہ جانے اس کے پیچھے نماز ناجائز ہے۔

۳۰۹

مرتد کی زوجہ کاحکم۔

۳۰۱

مردوں نے کلمہ کفر بکا تو عورتیں نکاح سے نکل گئیں، اورعورتیں مرتد ہوگئیں تو اپنے شوہروں کے نکاح سے خارج نہ ہوئیں البتہ شوہروں کو انھیں ہاتھ لگانا منع ہے۔

۳۱۰

مرتد کے اعمال حبط ہوتے ہیں۔

۳۰۲

مسلمان کو کافر کہنے والے پر کفر پلٹ آئے گا۔

۳۱۰

نبی کی تنقیص کرنے والے کی تکفیر پر اجماع امت ہے۔

۳۰۳

حضور صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی توہین کرنے والاکافرہے،اس پر مطلع ہوکر جو اسے مسلمان سمجھے وہ کافر،ایسے لوگ عزیز ہوں یا غیر،سب کے نکاح ٹوٹ گئے۔

۳۱۰

نبی پردشنام طرازی کرنے والے کی توبہ قبول نہیں۔

۳۰۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن