دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

الاول فرد لایکون غیرہ من جنسہ سابق علیہ ولا مقارنا لہ[1]۔

اول فرد ہے کیونکہ اس کا کوئی ہم جنس اس سے پہلے نہیں اور نہ اس کے ساتھ متصل ہے(ت)

حدیث شریف میں ہے:

انت الاول فلیس قبلك شیئ وانت الاٰخر فلیس بعدك شیئ[2]،رواہ مسلم فی صحیحہ والترمذی و احمد وابن ابی شیبۃ وغیرہم عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم و للبیھقی فی الاسماء والصفات عن ام سلمۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انہ کان یدعو بھٰؤلاء الکلمات اللھم انت الاول فلاشیئ قبلك وانت الاٰخر فلاشیئ بعدک[3]۔

تو اول ہے تجھ سے پہلے کوئی شیئ نہیں،اور تو آخر میں ہے تیرے بعد کوئی شیئ نہیں،اسے مسلم نے اپنی صحیح میں،ترمذی،امام احمد اور ابن ابی شیبہ وغیرہم نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے انہوں نے نبی اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے روایت کی ہے۔امام بیہقی نے ا لاسماء و الصفات میں حضرت ام سلمہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے کہ آپ صلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم ان کلمات کے ساتھ دعا فرمایا کرتے،اے اﷲ!تو اول ہے تجھ سے پہلے کوئی شیئ نہیں اور تو آخر ہے تیرے بعدکوئی شیئ نہیں(ت)

تو خاتم النبیین کا حاصل ہمارے حضور پر نورصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ اور بعد جنس نبی کی نفی ہوئی اور جنس کی نفی عرفًاولغۃً وشرعًا افراد ہی سے ہوتی ہے ولہذا لائے نفی جنس صیغ عموم سے ہے جیسے لارجل فی الدار ولہذا لاالٰہ الااﷲ ہر غیر خدا سے نفی الوہیت کرتا ہے،یوں بھی استغراق ہی ثابت ہوا،وﷲ الحمد۔(نامکمل دستیاب ہوا)

______________________


 

 



[1] التعریفات باب الالف انتشارات ناصر خسر وایران ص۱۷

[2] صحیح مسلم کتاب الذکر والدعاء باب الدعاء عندالنوم قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۳۴۸،مصنف ابن ابی شیبہ کتاب الدعاء حدیث ۹۳۶۲ ادارۃ القرآن کراچی ۱۰/ ۲۵۱

[3] الاسماء والصفات للبیہقی مع فرقان القرآن باب ذکر اسماء التی تتبع اثبات الباری الخ داراحیاء التراث العربی بیروت ص۱۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن