دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

بِرُسُلِنَا"[1]

بھیجے۔(ت)

یابوجہ عہد حضوری مثل قولہ تعالٰی:

" قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿ۙ۲۰"[2]۔

بولااے میری قوم بھیجے ہوؤں کی پیروی کرو(ت)

یا ذکری مثل قولہ تعالٰی:

فی قوم نوح وھو دو صالح ولوط وشعیب بعد ماذکرھم علیھم الصلٰوۃ والسلام،

" تِلْکَ الْقُرٰی نَقُصُّ عَلَیۡکَ مِنْ اَنۡۢـبَآئِہَا ۚ وَلَقَدْ جَآءَتْہُمْ رُسُلُہُمۡ بِالْبَیِّنٰتِۚ"[3]۔

نوح،ہود،صالح،لوط اور شعیب علیہم الصلوٰۃ والسلام کی قوم کاذکر کرنے کے بعد:یہ بستیاں ہیں جن کے احوال ہم تمہیں سناتے ہیں اور بیشك ان کے پاس ان کے رسول روشن دلیلیں لے کر آئے(ت)

یا علمی مثل قولہ تعالٰی:

" وَاضْرِبْ لَہُمۡ مَّثَلًا اَصْحٰبَ الْقَرْیَۃِ ۘ اِذْ جَآءَہَا الْمُرْسَلُوۡنَ ﴿ۚ۱۳"[4]،وقال تعالٰ سَنَکْتُبُ مَا قَالُوۡا وَقَتْلَہُمُ الۡاَنۡۢبِیَآءَ بِغَیۡرِ حَقٍّۙ"

[5]،وغیرذٰلک۔

اور ان سے نشانیاں بیان کرو اس شہر والوں کی جب ان کے پاس فرستادے آئے۔اب ہم لکھ رکھیں گے ان کا کہا اور انبیاء کو ان کا ناحق شہید کرنا،وغیرذلک(ت)

اب اولا اگرآیہ کریمہ" وَلٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ "[6] (اور ہاں اﷲ کے رسول ہیں اور سب نبیوں میں پیچھے۔ت)میں لام عہد خارجی کے لئے ہو جیسا کہ یہ طائفہ خارجیہ گمان کرتا ہے اور وہ یہاں نہیں مگر ذکر ی،اور ذکر کو دیکھ کر کہ اتنے وجوہ مختلفہ پر ہے اور ان میں صرف ایك وجہ وہ ہے ہے جو بداہۃًکلام کریمہ میں مراد ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی،یعنی وجہ سوم کہ جب انبیاء موصوف بوصف قبلیت ومفید بقید سبقت لے گئے یعنی وہ انبیاء جو حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے پہلے ہیں تو اب حضور کو



[1] القرآن الکریم ۵۷/ ۲۷

[2] القرآن الکریم ۳۶/ ۲۰

[3] القرآن الکریم ۷/ ۱۰۱

[4] القرآن الکریم ۳۶/ ۱۳

[5] القرآن الکریم ۳ /ا۸ا

[6] القرآن الکریم ۳۳/ ۴۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن