30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ہُمُ الْکٰفِرُوۡنَ حَقًّا ۚ[1]۔ وغیرہا |
ٹھیك ٹھیك کافر وغیرہا۔ |
(۵)یا خاص خاص جماعت خواہ اس کا خصوص کسی وصف یا اضافت یا اور وجوہ بیان سے نفس کلام میں مذکور اور اس سے مستفاد ہو،
|
مثل قولہ تعالٰی: " وَلَقَدْ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الْکِتٰبَ وَقَفَّیۡنَا مِنْۢ بَعْدِہٖ بِالرُّسُلِ ۫"[2]، وقال تعالٰی فی بنی اسرائیل:" وَلَقَدْ جَآءَتْہُمْ رُسُلُہُمۡ بِالْبَیِّنٰتِۚ"[3]، وقال تعالٰی فی التوراۃ:" یَحْکُمُ بِہَا النَّبِیُّوۡنَ الَّذِیۡنَ اَسْلَمُوۡا لِلَّذِیۡنَ ہَادُوۡا"[4]، وقال تعالٰی ما ذکر نوحا ثم رسولااٰخر:" ثُمَّ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا تَتْرَا ؕ"[5] ،ثم قال:ثم ارسلنا موسی،وقال تعالی:" اِنَّاۤ اَوْحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ کَمَاۤ اَوْحَیۡنَاۤ اِلٰی نُوۡحٍ وَّالنَّبِیّٖنَ مِنۡۢ بَعْدِہٖ ۚ" [6]،فالمراد من بین ھودوموسٰی علیہم الصلٰوۃ والسلام، وقال تعا لی فَقُلْ اَنۡذَرْتُکُمْ صٰعِقَۃً مِّثْلَ صٰعِقَۃِ عَادٍ وَّ ثَمُوۡدَ ﴿ؕ۱۳﴾ اِذْ جَآءَتْہُمُ الرُّسُلُ مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمْ وَ مِنْ خَلْفِہِمْ"[7]،وقال تعالٰی بعد ذکر نوح وابراھیم:" ثُمَّ قَفَّیۡنَا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ |
اور بیشك ہم نے موسی کو کتاب عطا کی اور اس کے بعد پے در پے رسول بھیجے۔اوراﷲ تعالٰی نے بنی اسرائیل کے بارے میں فرمایا:اور بیشك ان کے پاس ہمارے رسول روشن دلیلوں کے ساتھ آئے۔اور اﷲ تعالٰی نے توراۃ میں فرمایا:اس کے مطابق یہود کو حکم دیتے تھے ہمارے فرمانبردار نبی۔اور اﷲ تعالٰی نے نوح علیہ السلام پھر ایك اوررسول کے ذکر کے بعد فرمایا پھر ہم نے اپنے رسول بھیجے ایك پیچھے دوسرا۔پھر فرمایا:ہم نے موسی کو بھیجا ۔اور الله تعالی نے فرمایا:بیشك اے محبوب ہم نے تمہاری طرف وحی بھیجی ا ن سے ہود اور موسٰی کے درمیان والے نبی علیہم الصلوۃ والسلام مراد ہیں اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:تو تم فرماؤ کہ میں تمہیں ڈراتا ہوں ایك کڑك سے جیسی کڑك عاد وثمود پر آئی تھی۔جب رسول ان کے آگے پیچھے پھرتے تھے۔اور اﷲ تعالٰی نے نوح اور ابراہیم کے ذکر کے بعد فرمایا:پھر ہم نے ان کے پیچھے اسی راہ پر اپنے اور رسول |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع