30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
" وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنۡ قَبْلِکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ مِّنْ اَہۡلِ الْقُرٰی ؕ"[1]،وقال تعالٰی" وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنَ الْمُرْسَلِیۡنَ اِلَّاۤ اِنَّہُمْ لَیَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ"[2]،وقال تعالٰی" سُنَّۃَ اللہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوْا مِنۡ قَبْلُ ؕ وَکَانَ اَمْرُ اللہِ قَدَرًا مَّقْدُوۡرَۨا ﴿۳۸﴾۫ۙ الَّذِیۡنَ یُـبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللہِ"[3]،وقال تعالٰی وَ |
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب مرد ہی تھے جنہیں ہم وحی کرتے اور سب شہر کے ساکن تھے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب ایسے ہی تھے کھانا کھاتے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اﷲ کا دستور چلا آرہا ہے ان میں جو پہلے گزرچکے اور اﷲ کا کام مقرر تقریر ہے وہ جو اﷲ کے پیام پہنچاتے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع