30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقال تعالٰی" اِنَّا لَنَنۡصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا"[1]،وقال تعالٰی" وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللہِ وَ رُسُلِہٖۤ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الصِّدِّیۡقُوۡنَ ٭ۖ" [2]،وقال تعالٰی" اُعِدَّتْ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاللہِ وَ رُسُلِہٖ ؕ "[3]،وقال تعالٰی" لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنٰتِ"[4]،وقال تعالٰی " کَتَبَ اللہُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ"[5]،وقال تعالٰی وَ اِذَا الرُّسُلُ اُقِّتَتْ ﴿ؕ۱۱﴾ لِاَیِّ یَوْمٍ اُجِّلَتْ ﴿ؕ۱۲﴾ "[6]۔الی غیر ذلك من آیات کثیرۃ۔ |
اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:بیشك ضرور ہم اپنے رسولوں کی مدد کریں گےا ور ایمان والوں کی۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور وہ جو اﷲ اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لائیں وہی ہیں کامل سچے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:تیار ہوئی ہے ان کے لئے جو اﷲ اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لائے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:بیشك ہم نے اپنے رسولوں کو دلیلوں کے ساتھ بھیجا۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اﷲ لکھ چکا کہ ضرور غالب آؤں گا اور میرے رسول۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور جب رسولوں کا وقت آئے کس دن کے لئے ٹھہرائے گئے تھے۔اسی طرح دیگر کثیر آیات ہیں۔(ت) |
(۳)یاملحوظ بوصف قبلیت یعنی انبیائے سابقین علی نبینا علیہم الصلوٰۃ والسلام مثل قولہ تعالٰی:
|
" وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنۡ قَبْلِکَ اِلَّا رِجَالًا نُّوۡحِیۡۤ اِلَیۡہِمۡ مِّنْ اَہۡلِ الْقُرٰی ؕ"[7]،وقال تعالٰی" وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنَ الْمُرْسَلِیۡنَ اِلَّاۤ اِنَّہُمْ لَیَاۡکُلُوۡنَ الطَّعَامَ"[8]،وقال تعالٰی" سُنَّۃَ اللہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوْا مِنۡ قَبْلُ ؕ وَکَانَ اَمْرُ اللہِ قَدَرًا مَّقْدُوۡرَۨا ﴿۳۸﴾۫ۙ الَّذِیۡنَ یُـبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللہِ"[9]،وقال تعالٰی وَ |
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب مرد ہی تھے جنہیں ہم وحی کرتے اور سب شہر کے ساکن تھے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب ایسے ہی تھے کھانا کھاتے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اﷲ کا دستور چلا آرہا ہے ان میں جو پہلے گزرچکے اور اﷲ کا کام مقرر تقریر ہے وہ جو اﷲ کے پیام پہنچاتے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع