دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

عن المؤمنین،" لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ ؕ"[1]،

وقال تعالٰی عن الکافرین

" قَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّ ۚ فَہَلۡ لَّنَا مِنۡ شُفَعَآءَ"[2]،

وقال تعالٰی" ثُمَّ نُنَجِّیۡ رُسُلَنَا وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا"[3]،وقال

تعالٰی" وَ اتَّخَذُوۡۤا اٰیٰتِیۡ وَ رُسُلِیۡ ہُزُوًا ﴿۱۰۶"[4]،وقال تعالٰی

" اُولٰۤئِکَ الَّذِیۡنَ اَنْعَمَ اللہُ عَلَیۡہِمۡ مِّنَ النَّبِیّٖنَ"[5]،وقال تعالٰی

" اِنِّیۡ لَا یَخَافُ لَدَیَّ الْمُرْسَلُوۡنَ ﴿٭ۖ۱۰"[6]،وقال تعالٰی

" وَ اِذْ اَخَذْنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیۡثٰقَہُمْ وَ مِنۡکَ وَ مِنۡ نُّوۡحٍ"[7]وقال تعالٰی" ہٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمٰنُ وَ صَدَقَ الْمُرْسَلُوۡنَ ﴿۵۲"[8]وقال  تعالی" وَ لَقَدْ سَبَقَتْ کَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚۖ"[9]،وقال

تعالٰی وَ سَلٰمٌ عَلَی الْمُرْسَلِیۡنَ ﴿۱۸۱﴾ۚ[10]،وقال تعالٰی

" وَجِایۡٓءَ بِالنَّبِیّٖنَ وَ الشُّہَدَآءِ"[11]،

نے مومنین سے فرمایا:بیشك ہمارے رب کے رسول حق لائے ۔اور اﷲ نے کفار سے فرمایا:بیشك ہمارے رب کے رسول حق لائے تھے توہیں کوئی ہمارے سفارشی جو ہماری شفاعت کریں۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:پھر ہم اپنے رسولوں اور ایمان والوں کو نجات دیں گے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا: اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کی ہنسی بنائی۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:یہ ہیں جن پر اﷲ نے احسان کیا غیب کی خبریں بتانے والوں میں سے۔اور اﷲتعالٰی نے فرمایا:بیشك میرے حضور رسولوں کو خوف نہیں ہوتا۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور اے محبوب یاد کرو جب ہم نے نبیوں سے عہدلیا اور تم سے اور نوح سے۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:یہ ہے وہ جس کا رحمٰن نے وعدہ دیا تھا۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور بیشك ہمارا کلام گزرچکا ہے ہمارے بھیجے ہوئے بندوں کے لئے اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور سلام ہے پیغمبروں پر۔اور اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور لائے جائیں گے انبیاء اور یہ نبی اور اس کے امت کے ان پر گواہ ہونگے۔

 



[1] القرآن الکریم۷/ ۴۳

[2] القرآن الکریم۷/ ۵۳

[3] القرآن الکریم ۱۰/ ۰۳ا

[4] القرآن الکریم ۱۸/ ۱۰۶

[5] القرآن الکریم ۱۹/ ۵۸

[6] القرآن الکریم ۲۷/ ۱۰

[7] القرآن الکریم ۳۳/ ۸

[8] القرآن الکریم ۳۶/ ۵۲

[9] القرآن الکریم ۳۷/ ۱۷۱

[10] القرآن الکریم ۳۷/ ۱۸۱

[11] القرآن الکریم ۳۹/ ۶۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن