دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کافر کو کافر نہ کہنے والا اورا س کے کفر وعذاب میں شك کرنے والا خود کافرہے۔

۲۶۵

جویہ کہے کہ ساری عبادتیں الله کے لئے ہیں اس نے ٹھیك کہا،جو اس کی تکذیب کرے اس کوتجدید اسلام لازم۔ اور جویہ کہے کہ ساری عبادتیں ہمارے لئے ہیں اس کی مراد بھی صحیح ہے۔

۲۷۰

تنبیہ جلیل: ضروریات دین کے ثبوت پر اگر بالخصوص نص قطعی ہو تب بھی ان کا منکر کافر ہوگا۔

۲۶۶

زیدکا دماغ خشك ہوگیا ہے۔ یہ کلمہ ایذاء مسلم ہے۔

۲۷۰

باجماع مسلمین کسی غیر خدا کو قدیم ماننے والا قطعا کافر ہے۔

۲۶۶

الحمد لله میں مسلمان اور سچا مومن ہوں کہنا صحیح ہے۔

۲۷۰

جمیع ماسوی الله کا حدوث ضروریات دین سے ہے۔

۲۶۶

میں ہرگز مسلمان نہیں ہوں کہنے والے پر توبہ،تجدید اسلام ونکاح لازم ہے۔

۲۷۰

ضروریات دین میں تاویل مسموع نہیں ہوتی۔

۲۶۷

ہر مسلمان کی عیب جوئی حرام ہے اور علماء کی اہانت کفرہے۔

۲۷۱

قرآن مجید کا ہر نقص وزیادت وتغییر وتحریف سے مصؤن ومحفوظ ہونا ضروریات دین سے ہے۔

۲۶۷

فیصلہ شرعی کی تکذیب کفر ہے اور اس سے تجاوز معصیت ہے۔

۲۷۱

روافض کی طرف سے"انالہ لحافظون"کی غلط تاویل کا رد۔

۲۶۷

گنہگاروں کے ساتھ بزرگان دین نے نرمی وسختی دونوں طرح کے معاملات رکھے ہیں اس لئے ایسوں کے ساتھ نرمی گناہ نہیں ہے۔

۲۷۲

نیچریوں اور قادیانیوں کی تاویلات باطلہ سن لی جائیں تو اسلام وایمان قطعا درہم برہم ہوجائیں۔

۲۶۷

علماء کو گوبر میں مُنہ دینے والا کہنا کفر تو نہیں مگر سخت شنیع کلمہ ہے،ایسے شخص کی تکفیر قابل توبہ جرم ہے۔

۲۷۲

رافضیوں تبرائیوں کے باب میں حکم یقینی قطعی اجماعی۔

۲۶۸

آبائے کریمین کے کفر واسلام کی بحث۔

۲۷۳

روافض ملعون عقیدوں پرآگاہ ہونے کے باوجود ان کو مسلمان جاننے والا کافرہے۔

۲۶۸

آیت"تقلبك فی الساجدین"کی تفسیر۔

۲۷۳

علماء کی بدگوئی کرنے والا بحکم حدیث منافق ہے۔ اور بحکم فقہاء کافرہے۔

۲۶۸

ایمان ابوین کے موضوع پر اعلٰیحضرت کا ایك اور امام سیوطی کے چھ رسالے ۔

۲۷۳

تحقیر کی نیت سے عالم کو عویلم وعلوی کو علیوی کہنا کفرہے۔

۲۶۹

"متعزلہ منکر رؤیت باری ہیں تو انھیں رؤیت نہ ہوگی"یہ کلمہ صحیح ہے اس کے کہنے میں کچھ حرج نہیں۔

۲۷۴

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن