دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

جائز ہے یانہیں اور جو لوگ ایسا کریں ان کے لئے کیا حکم ہے؟

(۲)مرزائیوں کے لڑکوں کو جو ابھی سن شعور کو نہیں پہنچے اور اپنے ماں باپوں کے رنگ میں رنگے ہیں اور ہر امر میں انہیں کے ماتحت ہیں کیا سمجھنا چاہئے مرزائی یا غیر مرزائی ؟

الجواب:

(۱)اگر وہ لڑکا اپنے باپ کے مذہب پر تھا اور اسے یہ معلوم تھا کہ اس کا یہ مذہب ہے اور دانستہ لڑکی اس کے نکاح میں دی تویہ لڑکی کو زنا کے لئے پیش کرنا اور پر لے سرے کی دیوثی ہے،ایسا شخص فاسق ہے اور اس کے پاس بیٹھنا تك منع ہے،

قال اﷲ تعالٰی اِمَّا یُنۡسِیَنَّکَ الشَّیۡطٰنُ فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّکْرٰی مَعَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۶۸"[1]۔

اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور جو کہیں تجھے شیطان بھلادے تو یا دآنے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ۔(ت)

ورنہ اس کے سخت بے احتیاط اور دین میں بے پروا ہونے میں کوئی شبہہ نہیں،اور اگر ثابت ہوکہ وہ واقعی مرزائیوں کو مسلمان جانتا ہے اس بنا پر تقریب کی تو خود کافر مرتد ہے،علمائے کرام حرمین شریفین نے قادیانی کی نسبت بالاتفاق فرمایاکہ:

من شك فی عذابہ وکفرہ فقد کفر[2]۔

جو اس کے کافر ہونے میں شك کرے وہ بھی کافر۔

اس صورت میں فرض قطعی ہے کہ تمام مسلمان موت حیات کے سب علاقے اس سے قطع کردیں،بیمار پڑے پوچھنے کو جانا حرام،مرجائے تو اس کے جنازے پر جانا حرام،اسے مسلمان کے گورستان میں دفن کرنا حرام،اسکی قبر پر جانا حرام،

قال اﷲ تعالٰی

" وَلَا تُصَلِّ عَلٰۤی اَحَدٍ مِّنْہُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وَّلَاتَقُمْ عَلٰی قَبْرِہٖ ؕ "[3]۔

اﷲ تعالٰی نے فرمایا:اور ان میں سے کسی کی میت پر کبھی نماز نہ پڑھنا اور نہ اس کی قبر پر کھڑے ہونا(ت)

(۲)وہ سب مرزائی ہیں مگر وہ کہ عقل و تمیز کی عمر کو پہنچا اور اچھے برے کو سمجھا اور مرزائیوں کو کافر جانااور ٹھیك اسلام لایا وہ مسلمان ہے،یہ اس حالت میں ہے کہ ماں مرزائی ہو،اور اگر ماں مسلمان ہواگرچہ اپنی


 

 



[1] القرآن الکریم ۶/ ۶۸

[2] حسام الحرمین باب المعتمد والمستند مکتبہ نیویہ،لاہور ص۱۳

[3] القرآن الکریم ۹ /۸۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن