دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

مسئلہ۵۳:                               ازکوہ کسولی مرسلہ منشی نور محمد صاحب عرائض نویس کچہری          ۱۹رمضان شریف ۱۳۳۵ھ

کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ چند اہل اسلام ایك مکان میں ختم شریف پڑھ رہے تھے ختم مذکور میں یہ بیت بھی پڑھی گئی: ؎

عفو کن خطا یا حیات النبی

مری کر شفع یا حیات النبی

ایك شخص شریك مجمع مذکور منصب امامت رکھتا تھا،بضرورت ادائیگی نماز مغرب وہاں سے چلاگیا اور بعد نماز مغرب چند اہل اسلام کے سامنے یہ مسئلہ بیان کیاکہ امداد سوائے ذات باری تعالٰی کے کسی سے نہیں مانگنا چاہئے،جیسا کہ لوگ کہا کرتے ہیں: ؎

امداد کن امداد کن از بندغم آزاد کن

دردین ودنیا شاد کن یا شیخ عبدالقادرا

ایسا کہنا شرعًا جائز نہیں،دوسرے وقت میں شعر مندرجہ بالا پر بحـث چھڑی تو پیش امام موصوف نے یہ بھی بیان کیا کہ رسول اﷲ سے بھی کوئی استعانت نہیں مانگنا چاہئے کیونکہ وفات پاگئے ہیں اور مردہ ہیں۔یہ سن کر ایك شخص نے امام موصوف کے پیچھے نماز پڑھنی ترك کردی اور اپنے علیحدہ مکان میں مسجد قرار دے کر بشمولیت چند مرد مان اہلِ اسلام جمعہ ودیگر نمازیں پڑھنی شروع کردیں،پیش امام مذکور نے اپنی بے ادنی وگستاخی معلوم کرکے معترض و دیگر مرد مان کے سامنے توبہ کرلی اور معافی کا بھی خواستگار ہوا مگر معترض نے اسے معاف نہیں کیا اور بدستور اپنے اصرار پر قائم ہے،پیش امام مذکور نے یہ کہاکہ اگر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بعالم حیات ہمارے سامنے بھی موجود ہوں تو اپنے اختیار سے بھی کوئی کام نہیں کرسکتے حالانکہ بظاہر وفات پاگئے ہیں،میرا اس پر ایما ہے اور لفظ"مردہ"جو میری زبان سے نکلا اس کے لئے توبہ کرتا ہوں اور معافی مانگتا ہوں،اب دریافت طلب یہ امور ہیں کہ پیش امام مذکور کی امامت جائز ہے یانہیں اورشخص معترض کی نماز مسجد سے علیحدہ اس کے اپنے گھر میں اداہوجاتی ہے یانہیں؟بینواتوجروا(بیان کرکے اجر پاؤ۔ت)

الجواب:

یہ سوال پہلے بھی آیا اور دارالافتاء سے جواب دیا گیا،جواب اب بھی وہی ہے اگرچہ سوال میں بہت الفاظ شیطانی کم ہیں،آخر یہ تو خود پیش امام نے اقرار کیا کہ اس نے شان اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم میں بے ادنی و گستاخی کی،یہی کفر ہے اور اس کے معافی معترض سے چاہنا عجیب ہے،گستاخی کرے محمد رسول اﷲ صلی اﷲ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن