دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

بالدین ومنھا انھم یھینون العلم والعلماء[1]۔

کرتے ہیں دوسرایہ کہ یہ علم اور علماء کی توہین وتذلیل کاارتکاب کرتے ہیں(ت)

ایضًاصفحہ ۹۳:

ومنھا انھم یسبون الشیخین سود اﷲ وجوھھم فی الدارین[2]۔

ان میں سے ایك یہ ہے کہ یہ حضرت ابوبکر و عمر(رضی اﷲ تعالٰی عنہما)کو گالیاں دیتے ہیں اﷲ تعالٰی دنیا و آخرت میں انہیں ذلیل فرمائے(ت)

ایضًاصفحہ۹۳:

فمن اتصف بواحدۃ من ھذہ الامور فھو کا فر [3]۔

ان مذکورہ چیزوں میں سے جس میں ایك پائی جائے وہ کافرہو جاتا ہے۔(ت)

ایضًاصفحہ۹۳:

اماسب الشخین رضی اﷲ تعالٰی عنہما فانہ کسب النبی صلی اﷲ تعالٰ علیہ وسلم وقال الصدر الشھید من سب الشیخین اولعنھما یکفر ولاتقبل توبتہ واسلامہ[4]۔

شیخین کو گالیاں دینا ایسے ہی ہے جیسے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو گالیاں دینا ہے۔صدر الشہید نے فرمایا:جس نے حضرات شیخین کو گالی دی یا ان پر لعنت کی وہ کافر ہوجائے گا اور اس کی توبہ اور اسلام قبول نہیں کیا جائے گا(ت)

ایضًاصفحہ ۹۳:

اجمع علماء الاعصار علی ان من شك فی کفرھم کان کافرا اھ[5]۔

تمام ادوار کے علماء کا اتفاق ہے کہ جوان کے کفر میں شك کرے وہ کافر ہوجائے گا اھ(ت)

والعیاذ باﷲ تعالٰی،واﷲتعالٰی اعلم۔

______________


 

 



[1] العقودالدریہ فی تنقیح فتاوٰی حامدیہ باب حکم الروافض وسب الشیخین حاجی عبدالغفار وپسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳

[2] العقودالدریہ فی تنقیح فتاوٰی حامدیہ باب حکم الروافض وسب الشیخین حاجی عبدالغفار وپسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳

[3] العقودالدریہ فی تنقیح فتاوٰی حامدیہ باب حکم الروافض وسب الشیخین حاجی عبدالغفار وپسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳

[4] العقودالدریہ فی تنقیح فتاوٰی حامدیہ باب حکم الروافض وسب الشیخین حاجی عبدالغفار وپسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳

[5] العقودالدریہ فی تنقیح فتاوٰی حامدیہ باب حکم الروافض وسب الشیخین حاجی عبدالغفار وپسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن