30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رضی اﷲ تعالٰی عنہم فمبتدع وان انکر خلافۃ الصدیق او عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما فھو کافر[1]۔ |
صحابہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم پر فضیلت دی وہ بدعتی ہے اور اگر کسی نے خلافت صدیقی اور خلافت فاروقی رضی اﷲ تعالٰی عنہما کا انکار کیا تو وہ کافر ہے(ت) |
فتاوٰی عالمگیری مطبوعہ مصر جلد اول ص۸۴:
|
تجوزالصلٰوۃ خلف صاحب ھوی وبدعۃ ولا تجوز خلف الرافضی وحاصلہ ان کان ھوی لایکفر بہ صاحبہ تجوزالصلٰوۃ خلفہ مع الکراھۃ والا فلا ھکذا فی التبیین والخلاصۃ وھو الصحیح ھکذا فی البدائع[2]۔ |
صاحب ہوٰی و بدعت کی اقتداء میں نماز جائز مگر رافضی کے پیچھے جائز نہیں،حاصل یہ ہے کہ اگروہ ایسی بدعت ہے جس سے صاحب بدعت کافر نہیں ہوتا تو اس کے پیچھے کراہت کے ساتھ نماز جائز ہوگی اور اگر وہ بدعت کفر ہے تو نماز جائز ہی نہ ہوگی،تبیین اورخلاصہ میں اسی طرح ہے اور یہی صحیح ہے،بدائع میں بھی اسی طرح ہے(ت) |
فتاوٰی خلاصہ مطبوعہ لاہور جلد اول ص۱۰۷:
|
فی الروافض ان فضل علیا علی غیرہ فھو مبتدع وان انکر خلافۃ الصدیق فھو کافر[3]۔ |
رافضیوں میں سے اگر کوئی حضرت علی کو دوسرے پر فضیلت دیتاہے تو وہ بدعتی ہے اور اگر وہ خلافت صدیقی کا انکار کرتا ہے تو وہ کافر ہوگا۔(ت) |
عقود الدریہ مطبوعہ جلد اول ص۹۲دربارہ روافض:
|
اعلم اسعدك تعالٰی ان ھٰؤلاء الکفرۃ جمعوابین اصناف الکفر ومن توقف فی کفرھم والحادھم فھو کافر مثلھم[4]۔ |
اے مخاطب(اﷲتعالٰی تجھے نیك بخت بنائے)یہ کافر ہیں کہ انہوں نے اپنے اندر کفر کی مختلف صورتیں جمع کررکھی ہیں جس نے ان کے کفرو الحاد میں توقف کیا وہ بھی انہی کی طرح کافر ہے۔(ت) |
ایضاصفحہ نمبر۹۲:
|
اماالکفر فمن وجوہ منھا انھم یستخفون |
کئی وجوہ سے کفر ہے ایك یہ کہ یہ لوگ دین کی تحقیر |
[1] فتح القدیر باب الامامۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۳۰۴
[2] فتاوٰی ہندیہ الفصل الثالث فی بیان من یصلح امامًالغیرہ نورانی کتب خانہ پشاور ۱/ ۸۴
[3] خلاصۃ الفتاوٰی فصل فی الامامۃ والاقتدار مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۱/ ۱۴۹
[4] العقود الدریۃ فی تنقیح فتاوٰی حامدیۃ باب حکم الروافض او سب الشیخین حاجی عبدالغفار و پسران قندھار افغانستان ۱/ ۴۔۱۰۳
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع