30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فتاوٰی عالمگیری مطبع مصر جلد دوم ص۱۲۹:
|
یکفرباثبات المکان ﷲ تعالی[1]۔ |
اﷲ تعالٰی کے لئے مکان ثابت کرنا کفر ہے(ت) |
جامع الفصولین جلد دوم ص،۲۹۸فتاوٰی ذخیرہ سے:
|
قال،اﷲ فی السماء عالم لوارادبہ المکان کفر[2]۔ |
کسی نے کہا اﷲ تعالٰی آسمان میں عالم ہے اگر اس سے مراد مکان لیا ہےتو کفر ہے(ت) |
(۲)مولٰی عزوجل کے لئے جہت ماننا بھی صریح ضلالت وبددینی ہے اور بہت ائمہ نے تکفیر فرمائی__شاہ عبدالعزیز صاحب کی تحفہ اثناء عشریہ طبع کلکتہ ۲۵۵بیان عقائد اہلسنت وجماعت میں ہے:
|
عقیدہ سیزدہم آنکہ حق تعالٰی را مکان نیست واورا جہتے از فوق متصور وہمیں ست مذہب اہل سنت وجماعت[3]۔ |
تیرھواں عقیدہ یہ ہے کہ حق تعالٰی کیلئے مکان نہیں اور نہ اس کے لئے کوئی جہت نہ فوق اور نہ تحت،اور یہی اہل سنت وجماعت کا عقیدہ ہے(ت) |
امام ابن حجر مکی کی اعلام بقواطع الاسلام طبع مصرص۱۵ بعد نقل کلام امام حجۃ الاسلام غزالی:
|
ھکذا کما تری ظاھر تکفیر القائلین بالجھۃ[4]۔ |
جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں جو لوگ جہت کے قائل ہیں ان کا کافر ہونا واضح ہے(ت) |
اسی میں ان کلمات میں جو ہمارے ائمہ کے نزدیك بالاتفاق کفرہیں ص۳۲پر ہے:
|
او قال اﷲ تعالٰی فی السماء عالم او علی العرش وعنی بہ المکان او لیس لہ نیۃ او قال ینظر الیناویبصرنا من العرش،او قال ھو فی السماء او علی الارض،او قال لا یخلو منہ مکان او قال اﷲ تعالٰی فوق وانت تحتہ اھ (ونازعہ |
یا کہتا ہے کہ وہ آسمان میں عالم ہے یا عرش پر،اور اس سے مراد مکان لیتا ہے یا اسکی کوئی نیت نہیں یا کہتا ہے کہ اﷲ تعالٰی ہم کوعرش سے دیکھتا ہے،یا کہتا ہے وہ آسمان میں ہے یا زمین پر،یا کہتا ہے اس سے کوئی مکان خالی نہیں،یا کہتا ہے اﷲ تعالٰی اوپر ہے اورتو نیچے اھ ابن حجر نے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع