دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

آیہ کریمہ میں اولی الامر سے مراد کون ہیں۔

۱۸۵

کتب عقائد سے شرط قرشیت کا ثبوت۔

۱۸۷

خلیفہ ایك وقت میں تمام جہان میں ا یك ہی ہوسکتا ہے اور سلاطین دس ملکوں میں دس۔

۱۸۶

امام نجم الملۃ والدین عمر نسفی جن وانس کے مفتی اور صاحب ہدایہ کے استاذ ہیں۔

۱۸۷

کوئی سلطان اپنے انعقاد سلطنت میں دوسرے سلطان کے اذن کا محتاج نہیں مگر ہر سلطان اذن خلیفہ کا محتاج ہے۔

۱۸۶

خلیفہ کے لئے شرط قرشیت پر دلیل نبی کریم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ"الائمۃ من قریش۔"

۱۸۸

سلطان خلیفہ کو معزول نہیں کرسکتا جبکہ خلیفہ سلطان کو معزول کرسکتاہے۔

۱۸۶

حدیث"الائمۃ من قریش"پرمحدثانہ گفتگو اور اس کی تخریج۔

۱۸۸

سلطنت کے لیے قرشیت تو درکنار حریت بھی شرط نہیں۔

۱۸۶

امام ابوالفضل حافظ ابن حجر نے حدیث"الائمۃ من قریش"پر ایك مستقل رسالہ لکھا جس میں اس کی روایات قریب چالیس صحابہ کرام سے جمع کیں۔

۱۹۰

خلافت کے لئے حریت باجماع جملہ اہل قبلہ شرط ہے۔

۱۸۶

جہاں عہد نہ ہو وہاں جمع پر لام استغراق کے لئے ہوتاہے۔

۱۹۱

سلطان خلیفہ سے بہت نیچا درجہ ہے۔

۱۸۷

صحابہ کرام رضی الله عنہم نے جب اس حدیث مذکور کے مضمون پر عمل کیا اور اس پر اجماع کیا تو یہ دلیل قطعی ہوگئی۔

۱۹۱

کبھی خلیفہ کے نام کے ساتھ لفظ سلطان نہیں کہا جاتا۔

۱۸۷

حدیث مذکو رمیں امامت نماز باجماعت مراد نہیں تو ضرور خلافت مراد ہے۔

۱۹۲

کسی کے نام کے ساتھ سلطان لگنا ہی اس کی کافی دلیل ہے کہ وہ خلیفہ نہیں۔

۱۸۷

خلیفہ مسلمین کے لئے قریشی ہونا شرط ہے ہاشمی ہونا شرط نہیں۔

۱۹۲

کسی عرف حادث سے مسئلہ خلافت مصطلحہ شرعیہ پر کوئی اثرنہیں پڑتا۔

۱۸۷

تمہید امام ابوالشکور سالمی کو سلطان الاولیاء محبوب الہٰی خواجہ نظام الحق والدین نے درس میں پڑھا۔

۱۹۳

اجماع اہلسنت ہے کہ بشر میں انبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام کے سوا کوئی معصوم نہیں۔

۱۸۷

کتب حدیث سے شرط قرشیت کا ثبوت۔

۱۹۳

فصل اول۔

۱۸۷

خلافت ہمیشہ قریش کے لئے ہے جب تك دنیا میں دو آدمی بھی رہیں۔

۱۹۳

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن