30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۲)کیا فیصلہ اور حکم شرعی سے متجا وزاور منکر ہونا کفر ہے یا گناہ کبیرہ؟ فقط
الجواب:
(۱)عیب جوئی ہر مسلمان کی حرام ہے نہ کہ علماء کی، قال تعالٰی" لَا تَجَسَّسُوۡا"[1] (اﷲ تعالٰی نے فرمایا عیب نہ ڈھونڈو(ت)اور علمائے دین کی اہانت کفر ہے کما فی مجمع الانھر و غیرہ(جیسا کہ مجمع الانہر وغیرہ میں ہے۔ت)
(۲)انکار بمعنی تکذیب کفر ہے اور تجاوز فسق و معصیت۔واﷲ تعالٰی اعلم
مسئلہ ۳۹: از ضلع پترہ ڈاك خانہ پنجہ رامپور موضع سات بیلہ مسئو لہ رجب علی ۱۱ محرم الحرام ۱۳۳۴ھ شنبہ
|
ماقولکم رحمکم اﷲتعالٰی مسئلہ(کہ چند مولویان معہود بمکان شخصے کہ ازوکارے خلاف شرع سر زد شدہ بود یعنی بازنِ مغلظہ خود تامدت دو سہ ماہ باعیش ازواج اوقات بسر برد) بوجود علم بلا تعمیل و تنبیہ ختم خوانی کردہ طعام خوری نمود ند، ازیں جہت شخصے معتبر عالم دوست حاجی الحرمین کہ از مرید ان جناب شاہ عبداللطیف شہنودی است وجناب شاہ صاحب نیز برائے تنبیہ امور شرع اورا تاکید بسیار نمودہ و اوبرائے تعمیل ارشاد جناب شاہ صاحب اکثر مقدمات شرع شریف و معاملا ت دنیوی فیصلہ میکندو فی الحال درکار شرع بسیار مستحکم مستقیم ایشاں راگفتہ کہ مولویان ایں زماں درریدہ سر گیں دہان افگنندو میان حرام و حلال تمیز نکندپس دریں صورت شخص موصوف موافق شرع کافر شود یانہ یا بروے فقط حکم تجدید نکاح کردہ شود یانہ اگر شرعًا کافر نہ شود کسے اور اکافر گوید برویش چہ حکم |
اس معاملہ میں آپ کا کیا قول ہے اﷲ تعالٰی تم پر رحمت نازل فرمائے(کہ چند مقامی علماء نے ایك شخص کے مکان پر جس نے شریعت کی خلاف ورزی کر رکھی ہے یعنی اس نے اپنی مغلظہ عورت دو تین ماہ سے رکھی ہوئی ہے اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کئے ہوئے ہے،ان لوگوں کو اس بات کا علم بھی تھا انھوں نے تنبیہ کے بغیر وہاں ختم پڑھا اور اس کا کھانا بھی کھایا اور ایك شخص معتبر عالم دوست،حرمین کا حاجی اور شاہ عبداللطیف شہنودی کا مرید ہے جناب شاہ صاحب نے بھی اسے امور شرع کے بارے میں خوب تاکید فرمائی اور وہ بحکم شاہ صاحب اکثر مقدمات شرعیہ اور معاملات دنیوی کے فیصلے بھی کر تاہے اس وقت وہ امورِ شرعیہ میں مستحکم اور مستقیم ہے اس نے انکے حق میں یہ کلمات کہے ہیں کہ اس زمانہ کے مولویوں نے گندگی میں منہ ڈالا ہُوا ہے اور حلال و حرام میں وُہ کوئی تمیز نہیں کرتے وُہ شخص شرعی حکم کے مطابق کافر ہو گا یا نہ ؟ یا اس پر فقط تجدید نکاح کا حکم جاری ہو گا یا نہیں،اگر وُہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع