دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

کی تاویل کر لیں گے کہ یہ افضل واعلی میں حصر ہے یعنی خدا کے برابر دوُسرا خدا ہے وہ سب دوسروں سے بڑھ کر خدا ہے نہ یہ کہ دوسرا خدا ہی نہیں جیسے لا فتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار(علی کرم اﷲ وجہہ کے بغیر کوئی بہادر جوان نہیں اور ذوالفقار کے علاوہ کوئی تلوار نہیں۔ت)وغیرہ محاوراتِ عرب سے روشن ہے یہ نکتہ ہمیشہ یادرکھنے کا ہے کہ ایسے مرتد ان لیام مدعیان اسلام کے مکروہ اوہام سے نجات و شفا ہے و باﷲ التوفق والحمد اﷲ رب العٰلیمن۔

بالجملہ ان رافضیوں تبرائیوں کے باب میں حکم یقینی قطعی اجماعی یہ ہے

کہ وہ علی العموم کفار مرتدین ہیں اُنکے ہاتھ کا ذبیحہ مردار ہے ان کے ساتھ مناکت نہ صرف حرام بلکہ خالص زناہے،معاذاﷲ مرد رافضی اور عورت مسلمان ہو تو یہ سخت قہر الٰہی ہے۔،اگر مردسُنی اور عورت ان خبیثوں میں کی ہو جب بھی ہر گز نکاح نہ ہو گا محض زنا ہو گا،اولاد ولد الزنا ہوگی باپ کا ترکہ نہ پائےگی اگرچہ اولاد بھی سُنی ہی ہو کہ شرعًا ولد ا لزنا کا باپ کوئی نہیں،عورت نہ ترکہ کی مستحق ہو گی نہ مہر کی کہ زانیہ کےلئے مہر نہیں،رافضی اپنے کسی قریب حتی کہ باپ بیٹے ماں بیٹی کا بھی ترکہ نہیں پاسکتا۔سُنی تو سنی کسی مسلمان بلکہ کسی کافر کے بھی یہاں تك کہ خود اپنے ہم مذہب رافضی کے ترکہ میں اس کا اصلا کچھ حصہ نہیں،ان کے مرد عورت عالم جاہل کسی سے میل جول،سلام کلام سب سخت کبیرہ اشد حرام،جوان کے ان ملعون عقیدوں پرآگاہ ہوکر پھر بھی انھیں مسلمان جانے یا ان کے کافر ہونے میں شك کرے باجماع تمام ائمہ دین خود کافر بے دین ہے،اور اُس کےلئے بھی یہی سب احکام ہیں جو اُن کےلئے مذکور ہُوئے،مسلمانوں پر فرض ہے کہ اس فتوی کو بگوش ہوش سنیں۔اور اس پر عمل کرکے سچے پکے مسلمان سنی بنیں۔وبا ﷲ التوفیق واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن