دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

من شك فی کفرہ وعذابہ فقد کفر۔[1]

جو اس کے کفر وعذاب میں شك کرےوہ بالیقین خود کافر ہے۔

علمائے کرام نے خود روافض کے بارے میں بالخصوص اس حکم کی تصریح فرمائی،علامہ نوح آفندی وشیخ الاسلام عبداﷲ آفندی وعلامہ حامد عمادی آفندی مفتی دمشق الشام وعلامہ سید ابن عابدین شامی عقود جلد اول ص۹۲ میں اس سوال کے جواب میں کہ رافضیوں کے باب میں کیا حکم فرماتے ہیں:

ھٰؤلاء الکفرۃ جمعوا بین اصناف الکفر ومن توقف فی کفرھم فھو کافر مثلھم [2]اھ مختصرا۔

یہ کافر طرح طرح کے کفروں کے مجمع ہیں جو ان کے کفر میں توقف کرے خود انہیں کی طرح کافر ہے اھ مختصرًا۔

علامۃ الوجود مفتی ابوالسعود اپنے فتاوٰی پھر علامہ کو اکبی شرح فرائد سنیہ پھر علامہ محمد امین الدین شامی تنقیح الحامدیۃ ص۹۳میں فرماتے ہیں:

اجمع علماء الاعصار علی ان من شك فی کفرھم کان کافرا[3]۔

تمام زمانوں کے علماء کااجماع ہے کہ جوان رافضیوں کے کفر میں شك کرے خود کافر ہے۔

تنبیہ جلیل:مسلمانو!اصل مدار ضروریات دین ہیں اور ضروریات اپنے ذاتی روشن بدیہی ثبوت کے سبب مطلقًا ہر ثبوت سے غنی ہوتے ہیں یہاں تك کہ اگر بالخصوص ان پر کوئی نص قطعی اصلًا نہ ہو جب بھی ان کا وہی حکم رہے گا کہ منکر یقینا کافر مثلًا عالم بجمیع اجزائہ حادث ہونے کی تصریح کسی نص قطعی میں نہ ملے گی۔غایت یہ کہ آسمان وزمین کا حدوث ارشاد ہواہے مگر باجماع مسلمین کسی غیر خدا کو قدیم ماننے والا قطعًا کافر ہے جس کی اسانید کثیرہ فقیرکے رسالہ"مقامع الحدید علی خدا لمنطق الجدید۱۳۰۴ھ"میں مذکور تووجہ وہی ہے کہ حدوث جمیع ماسوی اﷲ ضروریات دین سے ہے کہ اسے کسی ثبوت خاص کی حاجت نہیں۔اعلام امام ابن حجر ص۱۷میں ہے:

زاد النووی فی الروضۃ ان الصواب

علامہ نووی نے روضہ میں یہ زائد کہا کہ درست

 


 

 



[1] درمختار کتاب الجہاد باب المرتد مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۳۵۶

[2] العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی حامدیہ باب الردۃ والتعزیر ارگ بازار قندھار افغانستان ۱/ ۰۴۔۱۰۳

[3] العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی حامدیہ باب الردۃ والتعزیر ارگ بازار قندھار افغانستان ۱/ ۱۰۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن