30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
روافض کے مجتہدان حال نے اپنے فتووں میں ان صریح کفروں کا صاف اقرار کیا ہے۔
یہ فتوٰی رسالہ تکملہ ردروافض ورسالہ اظہار الحق مطبوعات مطبع صبح صادق سیتاپور۱۲۹۳ھ و ۱۸۷۶ ء میں مفصل مذکور ہیں جن میں اس مقام کے متعلق یہ الفاظ ہیں:
|
فتوی(۱):چہ می فرمایند مجتہدین دریں مسئلہ کہ مرتبہ ولی مصطفیٰ علی مرتضیٰ علیہ السلام از سائر انبیائے سابقین علیہم السلام سوائے سرور کائنات محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم افضل ست یا نہ؟بینوا تو جروا۔ الجواب:افضل ست واﷲ یعلم۔العالم۱۲۸۳ الراقم میر آغا عفی عنہ فتوٰی(۲):چہ میفر ماینددریں مسئلہ کہ درکلام مجید جمع کردہ عثمان تحریف از تخریج آیات مدائح جناب امیر علیہ اسلام وغیرہ واقع شدہ یا نہ ؟ جواب:ایں امر بر سبیل جزم وقطع ثابت نیست لیکن متحمل ست۔واﷲ یعلم۔(ھوالعالم۱۲۸۳) الراقم میر آغاعفی عنہ فتوٰی(۳):مسئلہ دوم مرتبہ اہلبیت نبوی صلوات اﷲ علیہم اجمعین سیما حضر ت علی مرتضٰی از سائر انبیاء افضل ست یا نہ؟ جواب:البتہ مراتب ائمہ ہدی از سائر انبیاء بلکہ رسولان اولوالعزم سوائے حضرت خاتم المرسلین صلوات اﷲ علیہ زیادہ بودورتبہ جناب امیر نیز۔(سید علی محمد ۱۲۶۳) |
فتوٰی(۱):کیا فرماتے ہیں مجتہدین دین اس مسئلہ میں کہ ولی مصطفٰی علی مرتضٰی علیہ السلام ماسوائے محمد رسو ل اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم کے باقی تمام انبیائے سابقین سے افضل ہیں یا نہیں؟ بینوا تو جروا۔ الجواب:افضل ہیں،اﷲ جانتا ہے(ت) ھو العالم ۱۲۸۳ الراقم میرآغا عفی عنہ فتوٰی(۲):آپ کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ میں کہ عثمان کے جمع کردہ قرآن مجید میں امیر علیہ السلام کی مدح والی آیات میں تحریف کی گئی ہے یا نہیں؟ جواب:یہ چیز یقینی اور قطعی نہیں تاہم احتمال ہے،اﷲ جانتا ہے۔ھو العالم ۱۲۸۳ الراقم میرآغاعفی عنہ فتوٰی(۳):دوسرا مسئلہ کہ نبی کے اہل بیت صلوات اﷲ علیہم اجمعین خصوصًا علی مرتضٰی تمام انبیاء سے افضل ہیں یانہیں؟ (سید علی محمد۱۲۶۳) جواب:البتہ ائمہ ہدی کا مرتبہ تمام انبیاء بلکہ رسولوں سے ماسوائے خاتم المرسلین صلوات اﷲ علیہ کے زیادہ تھا اور رتبہ جناب امیر کا بھی۔ (سید علی محمد ۱۲۶۳) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع