دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 14 | فتاوی رضویہ جلد ۱۴

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۱۴

 

 

 

 

رسالہ

رَدُّ الرِّ فضۃ ۱۳۲۰ھ

(تبرائی رافضیوں کا رَد)

 

بسم اﷲ  الرحمن الرحیم

مسئلہ۳۴:                               از سیتا پور مرسلہ جناب حکیم سید محمد مہدی صاحب                        ۲۴ ذیقعدہ۱۳۱۹ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك بی بی سیّدہ سُنی المذہب نے انتقال کیا اس کے بعض بنی عم رافضی تبرائی ہیں،وہ عصبہ بن کر ورثہ سے ترکہ چاہتے ہیں حالانکہ روافض کے یہاں عصوبت اصلًا نہیں،اس صورت میں وہ مستحق ارث ہو سکتے ہیں یا نہیں؟بینوا تؤجروا۔

الجواب:

الحمد ﷲ الذی ھدانا وکفانا،واواناعن الرفض و الخروج،وکل بلاء نجانا،والصلٰوۃ والسلام علٰی سیدناو مولٰنا و ملجانا و ماوانا محمد واٰلہ و صحبہ الاولین ایماناوالاحسنین احساناوالامکنین ایقانا آمین!

سب حمدیں اس اﷲ تعالٰی کےلئے جس نے ہمیں ہدایت دی اور رفض اور خروج سے کفایت اور پناہ دی اور ہر بلاء سے نجات دی،اور صلٰوۃ و سلام ہو ہمارے آقا،مولٰی،ہمارے ملجا اور ماوٰی محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور ان کی آل و صحابہ پر جو ایمان لانے میں پہلے اور نیکی،میں احسن اور ایمان و یقین میں پختہ ہیں،آمین!

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن