30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
والعاقل الممیز [1]۔ |
اسلام کی طرح صحیح ہوگا اور عاقل سے مراد امتیاز نہ کرنے والا ہے۔(ت) |
درمختارمیں ہے:
|
وھوا بن سبع فاکثر مجتبی وسراجیۃ [2]۔ |
وہ سات سال یا اس سے زائد عمر کا ہو۔مجتبٰی سراجیہ۔(ت) |
اسی میں ہے:
|
زوجان ارتدا فولدت ولد ایجبر علی الاسلام لتبعیتہ لابویہ [3]۔(ملخصا) |
خاوند وبیوی دونوں مرتد ہوگئے،عورت نے بچہ جنا تو اسے اسلام پر مجبور کیاجائے گا کیونکہ دین میں وہ اپنے والدین کے تابع ہے۔(ملخصا)(ت) |
ردالمحتار میں ہے:
|
ای فی الاسلام والردۃ وھما یجبران فکذا ھو [4]۔ |
یعنی اسلام اور مرتد ہونے میں اور ان دونوں کو بھی اسلام کے لئے مجبور کیاجائے گا پس اسی طرح اس بچے کو بھی۔(ت) |
تنویر میں ہے:
|
الولد یتبع خیر الابوین دینا [5]۔ |
بچہ اپنے والدین میں سے ا س کے تابع ہوگا جو دین کے اعتبار سے بہتر ہوگا۔(ت) |
شامی میں بعدذکر حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ فرمایا:
|
انھم قالوا انہ جعل اتفاقہما ناقلالہ عن الفطرۃ [6]۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
فقہاء نے فرمایا ماں باپ کے کفر پر اتفاق نے بچے کو فطرت سے ہٹادیا۔(ت) |
[1] درمختار شرح تنویر الابصار باب المرتد مطبع مجتبائی دہلی ۱/۳۶۱
[2] درمختار شرح تنویر الابصار باب المرتد مطبع مجتبائی دہلی ۱/۳۶۱
[3] درمختارشرح تنویر الابصار باب المرتد مطبع مجتبائی دہلی ۱/۳۶۱
[4] ردالمحتار باب المرتد داراحیاء التراث العربی بیروت ۳/۳۰۶
[5] درمختار شرح تنویر الابصار باب نکاح الکافر مطبع مجتبائی دہلی ۱/۲۱۰
[6] ردالمحتار باب نکاح الکافر داراحیاء التراث العربی بیروت ۲/۳۹۴
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع