30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جواب سوال نمبر ۵ |
۱۶۱ |
اعلم علمائے بلد کا منصب۔ |
۱۶۹ |
|
جماعت اہلسنت ہی محاورہ قرآن وحدیث میں مومن ہے۔ |
۱۶۱ |
امامت اختیاری انتخاب پر موقوف نہیں، نہ اس کی بیعت ضروری۔ |
۱۶۹ |
|
جماعت اہلسنت میں تفرقہ ڈالنا حرام ہے۔ |
۱۶۲ |
امیر قہری کابیان۔ |
۱۷۰ |
|
مسجد ضرار کے لئے قرآن نے جو احکام صادر فرمائے ان کی علتوں میں سے ایك اہل اسلام میں تفرقہ ڈالنا بھی ہے۔ |
۱۶۲ |
امیر قہری کا انتخاب مسلمانوں پر ہے اور اس کی بیعت سے انکار ضرور گناہ ہے۔ |
۱۷۰ |
|
مسجد کی ویرانی میں کوشش کرنے والے کے لئے قرآن میں وعید شدید۔ |
۱۶۳ |
خلیفۃ المسلمین بھی امیر قہری ہے۔ |
۱۷۰ |
|
دینی کاموں میں کافروں سے استعانت حرام ہے آیہ مبارکہ"لایتخذ المؤمنون الکافرون اولیاء"کی تفسیر۔ |
۱۶۳ |
امیرالمؤمنین کےلئے سات شرطیں لازم ہیں۔ |
۱۷۰ |
|
کافروں کی زمین میں نماز پڑھنے کی شدید ممانعت۔ |
۱۶۴ |
صوبہ داریا والی کابیان اور اس کے شرائط۔ |
۱۷۰ |
|
جواب سوال نمبر ۶ ، ۷ |
۱۶۵ |
ہندوستان میں مسلمان امیر عام مقرر کرنے پر قادرنہیں۔ |
۱۷۰ |
|
شعائر اسلام |
۱۶۵ |
O دوام العیش فی الائمۃ من قریش(خلافت شرعیہ میں قریشیت کے شرط ہونے کا بیان) |
۱۷۳ |
|
کسی کوخوش رکھنے کےلئے حکم شرعی سے بازر ہنا گناہ ہے۔ |
۱۶۵ |
دین خیرخواہی کا نام ہے۔ |
۱۷۴ |
|
منافقین کے لئے دائمی عذاب ہے۔ |
۱۶۷ |
سلطنت عثمانیہ بلکہ ہر سلطنت اسلامیہ بلکہ ہر جماعت و فرد اسلام کی خیرخواہی ہر مسلمان پر فرض ہے اس میں قرشیت شرط نہیں۔ |
۱۷۴ |
|
امارت شرعیہ کے امیر کی بیعت کا حکم ۔ |
۱۶۸ |
دل سے مسلمانوں کی خیرخواہی فرض عین جبکہ مال یا اعمال سے اعانت فرض کفایہ ہے۔ |
۱۷۴ |
|
امرائے شرع کے اقسام |
۱۶۸ |
ہر فرض بقدر قدرت اور ہر حکم بشرط استطاعت ہوتاہے۔ |
۱۷۴ |
|
اختیاری امیر شریعت فقہائے اسلام ہیں۔ |
۱۶۸ |
بادشاہ اسلام اگر چہ غیر قرشی بلکہ غلام حبشی ہو تب بھی اس کی اطاعت امور جائزہ میں ضروری اور اس کی اعانت بقدر استطاعت لازم ہے۔ |
۱۷۴ |
|
عدم سلطان وقاضی کی حالت میں قضاۃ کے بہت سے احکام انھیں کے ذریعہ پورے ہوں گے۔ |
۱۶۹ |
اہلسنت کے مذہب میں خلافت شرعیہ کے لئے قرشیت شرط ہے۔ |
۱۷۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع