30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
جواب سوال اول۔ |
۱۴۳ |
حرام کو حلال اور حلال کو حرام ٹھہرانا حنفی مذہب میں مطلقًا کفر ہے۔ |
۱۴۷ |
|
سلطنت اسلامیہ واماکن مقدسہ کی حمایت و حفاظت میں استطاعت کی شرط شرعا ملحوظ ہے۔ |
۱۴۳ |
حرام قطعی ، حرام بعینہٖ کو حلال ٹھہرانا باجماع حنفیہ کفرہے۔ |
۱۴۷ |
|
طرق حمایت میں جائز اور مفید کی قید بھی ضروری ہے۔ |
۱۴۳ |
کفارکی تعظیم کرنا اور تعظیم کرنیوالے پر ظلم حرام ہے۔ |
۱۴۷ |
|
شرع الٰہی عزوجل منزہ اس سے کہ نا جائز وحرام یا ناممکن وغیر مقدور یا نامفید وعبث کا حکم دے۔ |
۱۴۴ |
مضمون بالا نصوص شرعیہ |
۱۴۷ |
|
خلافت کے شرائط واحکام کے بارے میں جمہور کا مسلك صحیح ہے۔ |
۱۴۴ |
مشرکین سے ہاتھ ملانے، انھیں مرحبا کہنے کا حکم۔ |
۱۴۸ |
|
امامت کبرٰی کے لئے قرشیت شرط، اس پر صحابہ کا اجماع اور حدیث صحیح کی نص ہے۔ |
۱۴۴ |
آزاد صاحب کا ایك خطبہ جمعہ۔ |
۱۴۹ |
|
امامت کا تحقق بطور تغلب بھی ممکن ہے۔ |
۱۴۵ |
میاں عبدالماجد بدایونی نے ہزاروں کے مجمعے میں گاندھی کو مذکر مبعوث من الله کہا۔ |
۱۴۹ |
|
بیعت کے ساتھ ساتھ تغلب بھی جمع ہوسکتاہے۔ |
۱۴۵ |
عام حالات میں ترکی ٹوپی جلانا تضییع مال ہے مگر جس نے اس کو شعاراسلام سمجھ کر پہنا پھر جلایا تو یہ اسلام سے عدول ہوا۔ |
۱۵۰ |
|
ردالمحتار علی الدرالمختار تمام عالم میں مذہب حنفی کی اعلٰی درجہ معتمد کتب سے ہے۔ |
۱۴۵ |
افعال واقوال کفر وضلال پر کسی عالم کا انکار کرنا حق و ثواب ہے۔ |
۱۵۰ |
|
محمد عابدین، سلطان محمود خاں مرحوم کے عہد میں انھیں کی طرف دمشق اور تمام دیار شام کے مفتی اعظم تھے۔ |
۱۴۵ |
گمراہوں سے آگاہ کرنا اور راہ حق کی طرف بلانا بجاآوری حکم خدا ورسول ہے۔ |
۱۵۰ |
|
مشرکوں سے اتحاد حرام اوراخلاص قلبی کفر ہے۔ |
۱۴۵ |
جملہ مدعیان اسلام وکلمہ اسلام وکلمہ گو میں خلافت کا منکر کوئی فرقہ نہیں۔ |
۱۵۰ |
|
جو اللہ، نبی اور قرآن پر ایمان رکھتے ہوں وہ کافروں سے اتحاد ووداد اور محبت وموالات نہیں ماتے۔ |
۱۴۵ |
خلافت کمیٹی نے جس اسلامی حکومت کو خلافت اسلامیہ قراردیاوہ شرعی خلافت ہرگز نہیں |
۱۵۰ |
|
کلام الہٰی میں اپنی طر ف سے کسی قید کا اضافہ بحکم قرآن افتراء علی اﷲ ہے۔ |
۱۴۶ |
کلمہ گو کو کافر کہنا دوحال سے خالی نہیں۔ |
۱۵۰ |
|
مشرکوں کی اطاعت اور امردینی میں ا ن کی فرمانبرداری حرام ہے۔ |
۱۴۶ |
صرف گالی کے طورپر کسی کو کافر کہنے سے آدمی کافر نہیں ہوتا۔ |
۱۵۱ |
|
اطاعت مشرکین کی حرمت پر نصوص قرآنیہ |
۱۴۶ |
جس قول سے فقہاء صحابہ درکنار خود رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی تکفیر لازم آئے وہ قول کفرہے۔ |
۱۵۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع